Skip to content
مئی 12, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

کھلے عام چھت پر بکرا ذبح کرنے کی تیاری کے گمراہ کُن دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل

Mobeen Ahmad جولائی 1, 2023
Video Viral With Misleading Claim Of Preparation Of Goat Slaughter On Terrace In The Open, Read Fact-Check

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تیز دھار دار ہتھیار سے کسی چیز کو کاٹنے کے بعد اسے دھو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ علاقے میں ہندو گھروں کی تعداد 99 فیصد ہے اور چھت پر بکرے کو ذبح کرنے کی تیاریاں جاری ہیں جس سے ماحول خراب ہو سکتا ہے اور بد امنی پھیل سکتی ہے۔ 

Tweet Archive Link

ہیمیندر ترپاٹھی نے ٹویٹر پر ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا،’لکھنؤ کے مڑیاؤں تھانہ حلقے میں میرے گھر کے پڑوسی مکان میں کئی کرایہ دار رہتے ہیں، جو صبح سے کھلے عام چھت پر بکرا ذبح کرنے کی تیاری کر رہے ہیں، پورے علاقے میں ہندو مکانوں کی تعداد 99 فیصد ہے۔ @Uppolice @lkopolice برائے مہربانی اسے وقت سے پہلے روک دیں، ورنہ باہمی ہم آہنگی خراب ہو سکتی ہے‘۔

ٹویٹر بایو کے مطابق ہیمیندر ترپاٹھی صحافی ہیں۔ ہیمیندر کے اس ٹویٹ کو 3000 سے زیادہ بار ری-ٹویٹ کیا جا چکا ہے، جبکہ چھ لاکھ سے زائد افراد نے اسے دیکھا ہے۔ 

اتر پردیش پولیس نے ہیمیندر ترپاٹھی کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ فوری طور پر مدد پہنچ رہی ہے، تو ترپاٹھی نے مجرم قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ان کی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔

ہیمیندر ترپاٹھی نے خود ٹویٹر پر اپ-ڈیٹ کیا کہ پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے ہیں۔

घटनास्थल पर स्थानीय केशव नगर चौकी से पुलिसकर्मी पहुंच चुके हैं। @lkopolice @Uppolice pic.twitter.com/dYa19gC116

— Hemendra Tripathi 🇮🇳 (@hemendra_tri) June 29, 2023

فیکٹ چیک:

وائرل ویڈیو کے تناظر میں گوگل پر کچھ کی-ورڈ سرچ کرنے پر DFRAC ٹیم کو لکھنؤ پولیس کا ٹویٹ ملا، جس میں اس واقعہ کے حوالے سے پولیس کمشنریٹ، لکھنؤ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ویڈیو ٹویٹ، حقائق کے برعکس ہے۔ موقع پر حاصل معلومات کے مطابق مکان میں رہنے والے شخص کا نام سنیل کمار ہے۔ سنیل بازار سے گوشت خرید لائے تھے اور اپنی چھت پر ٹوٹی پر صاف کر  رہے تھے۔ مکان دیپک گپتا کا ہے۔ 

پولیس نے قانونی کارروائی کے انتباہ کے ساتھ ایسی گمراہ کُن معلومات نہ پھیلانے کی اپیل کی ہے۔

Source: Twitter

نتیجہ:

لکھنؤ پولیس کے بیان سے صاف ہے کہ ہندو اکثریتی علاقے میں کھلے میں بکرا ذبح کرنے کا دعویٰ گمراہ کُن ہے کیونکہ ویڈیو میں نظر آنے والا شخص سنیل، ہندو کمیونٹی سے ہے، جو بازار سے گوشت خرید کر لایا تھا اور صاف کر رہا تھا، اس لیے ہیمیندر ترپاٹھی کا دعویٰ غلط ہے۔ 

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: فیکٹ چیک: عید الاضحیٰ سے متعلق بنگلہ دیش کی تصویر کو بھارت کی بتاکر کیا جا رہا ہے وائرل
Next: فرانس کے تشدد کے دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کا سین، پڑھیں، فیکٹ چیک 

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.