Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

الیکشن کے بعد آر ایس ایس سے نمٹ لینے کا کمل ناتھ کا وائرل ویڈیو پرانا ہے، پڑھیں فیکٹ چیک

Mobeen Ahmad جون 10, 2023
kamal nath viral video of getting rid of rss after elections is old read fact check

مدھیہ پریش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے رہنما کمل ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں مسلمانوں کو الیکشن تک خاموش رہنے اور پھر آر ایس ایس سے نمٹ لینے کی بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں کمل ناتھ کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ آج ان کا آر ایس ایس کا ووٹر ہے کیا کر رہا ہے؟  آر ایس ایس کے کارکن، کیا کر رہے ہیں؟ آپ، مجھے جانکاری ہے، آر ایس ایس کے جو لوگ انہوں نے پھیلائے ہوئے ہیں، میں تو چھندواڑہ کی بات کروں، مجھے تو لوگ آ کے بتا دیتے ہیں، ان کے آر ایس ایس کیونکہ ناگپور سے جڑا ہوا ہے، وہاں تو صبح آؤ، رات کو چلے جاؤ، بڑا آسان ہے، وہ ان کا ایک ہی سلوگن (نعرہ) ہے، اگر ہندو کو ووٹ دینی ہے، تو شیر مودی کو ووٹ دو، اگر مسلمان کو ووٹ دینی ہے تو کانگریس کو ووٹ دو، محض دو لائن اور کوئی پاٹھ نہیں پڑھاتے نہیں جاتے، یہ ان کا لائحہ عمل ہے اور اس میں آپ کو ہوشیار رہنا پڑے گا، آپ کو الجھانے کی کوشش کریں گے۔ ہم نمٹ لیں گے ان سے بعد میں لیکن ووٹنگ کے دن تک آپ کو سب کچھ سہنا پڑے گا۔

پشپیندر کلسریشٹھ نے ویڈیو کو ٹویٹر پر کیپشن دیا،’ کمل ناتھ جی مسلموں کو سمجھا رہے ہیں چناؤ تک بس سہہ لو باقی ہندو سے ہم نمٹ لیں گے‘۔

Source: Twitter

فیکٹ چیک:

وائرل دعوے کی حقیقت جاننے کے لیے DFRAC نے ویڈیو کو کچھ کی-فریم میں کنورٹ کیا، پھر انہی کی-فریم کو گوگل پر ریورس سرچ کیا۔ اس دوران ہمیں ایسا ہی ویڈیو ٹائمس ناؤ کی رپورٹ میں ملا۔ ٹائمس ناؤ نے یہ ویڈیو 21 نومبر 2018 کو ٹویٹ کیا تھا۔

Source : Twitter

وہیں News18 Madhyapradesh/Chattisgarh کی رپورٹ میں بھی یہی ویڈیو ملا۔

نتیجہ:

زیرِ نظر DFRAC کے فیکٹ چیک واضح ہے کہ الیکشن کے بعد آر ایس ایس نمٹ لینے کا، کمل ناتھ کا ویڈیو گمراہ کُن ہے، کیونکہ یہ ویڈیو حال فی الحال کا نہیں ہے بلکہ 2018 کا ہے۔

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: کیا مسلمان عاشق، چاقو سے کاٹ رہا تھا ہندو گرل فرینڈ کا گلا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک
Next: جلتی چِتا سے اچانک اٹھا مردہ اور زمین پر ٹرپنے لگا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.