Home / Featured / فیکٹ چیک: Bangladesh News 24 کے نام سے چل رہا ہے فیک اکاؤنٹ، پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث 

فیکٹ چیک: Bangladesh News 24 کے نام سے چل رہا ہے فیک اکاؤنٹ، پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث 

ٹویٹر پر @bdnews24 ہینڈل سے ایک اکاؤنٹ چل رہا ہے، جو بنگلہ دیش سے متعلق بریکنگ نیوز دینے کا دعویٰ کرتا ہے۔ یہ اکاؤنٹ ٹویٹر سے بھی ویریفائیڈ ہے۔ اکاؤنٹ کے دو لاکھ 23 ہزار سے زیادہ فالوورس ہیں۔

Source: Twitter

یہ اکاؤنٹ پروپیگنڈہ کرنے میں ملوث ہے۔ اکاونٹ سے ایسے کئی ٹویٹس کیے گئے جو نیوز سے متعلق نہیں ہیں۔

فیکٹ چیک:

Source: Archive

متذکرہ اکاؤنٹ کی حقیقت جاننے کے دوران DFRAC ٹیم کو اس اکاؤنٹ کا 2015 کا آرکائیو ورژن ملا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ اکاؤنٹ ٹاور ہیملیٹ، لندن سے ایک ٹیکنالوجی اسٹارٹ اپ کے طور پر چل رہا تھا۔

Source: bdnews24.com

ساتھ ہی ہم نے @BDNEWS24 کے بارے میں بھی معلومات اکٹھا کی۔ @BDNEWS24 بنگلہ دیش کا سب سے بڑا آن لائن نیوز پورٹل ہے جس کی آفیشل ویب سائٹ bdnews24.com اور @bdnews24com ٹویٹر اکاؤنٹ (bdnews24.com) ہے۔

Source: Twitter

نتیجہ:

زیرِ نظر DFRAC فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ @bdnews24 ایک فیک اکاؤنٹ ہے جو نیوز کی آڑ میں اپنا پروپیگنڈہ چلا رہا ہے۔

Tagged: