Skip to content
مئی 11, 2025
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
DFRAC_ORG

DFRAC_ORG

Digital Forensics, Research and Analytics Center

Primary Menu
  • Home
  • Generative AI
  • Fact Check
    • Election
    • Health
    • Conflict Zone
  • Hashtag Scanner
  • Hate-ur
  • News
  • Podcasts
  • Opinion
  • About
    • About us
    • Contact us
    • Our Team
    • Non-Partisanship-Policy
    • Privacy Policy
    • Resources
    • Collaborations
  • हिन्दी
  • English
  • اردو
Donate us
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: ’36 ٹکڑےکرنے‘ کا بیان دینے والا راشد خان نہیں، وکاس کمار ہے

Mobeen Ahmad نومبر 28, 2022
priti gandhi thumbnail

شردھا واکر کو اس کے پارٹنر آفتاب پونہ والا نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آفتاب نے شردھا کو 35 ٹکڑوں میں کاٹ کر مختلف جگہوں پر پھینک دیا تھا۔ وہیں سوشل میڈیا پر اس واقعہ کے تناظر میں ایک ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ جب آدمی کا دماغ خراب ہو جاتا ہے تو وہ  35 کیا 36 ٹکڑے کر دیتا ہے۔ اس ویڈیو میں اس شخص کو قابل اعتراض باتیں کرتے سنا جا سکتا ہے۔ نوجوان نے اپنی شناخت راشد خان کے طور پر بتائی ہے اور وہ بلند شہر کا رہنے والا ہے۔

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے بی جے پی کی کارکن پریتی گاندھی نے لکھا،’ملیے بلندشہر کے رہنے والے راشد خان سے۔ ان کا پختہ یقین ہے کہ آفتاب کے لیے شردھا کے 35 ٹکڑے کرنا بالکل عام بات ہے۔ ہم کہاں جا رہے ہیں؟‘

Tweet Link

اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے ایک دیگر یوزر نے لکھا،’بلند شہر کے رہنے والے راشد کا  آفتاب کی جانب سے شردھا کو کاٹنے پر بیان، اس کا موڈ خراب تھا تو کیا 35 یا 36 ٹکڑے؟ ان کا جھگڑا ہوا ہوگا۔ اگر میری کسی سے لڑائی ہو جائے تو میں بھی آسانی سے اسے کاٹ سکتا ہوں۔ 35 ٹکڑے۔ ان کی کتاب نے ان کے دلوں سے انسانیت کا ہر جزو کو نکال دیا ہے‘۔

Tweet Link

فیکٹ چیک:

راشد خان نامی شخص کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد بلند شہر پولیس نے اس معاملے میں تفتیش کی۔ پولیس نے بیان دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ لیکن یہاں ایک چونکا دینے والا انکشاف بھی ہوا ہے۔ راشد خان کے طور پر پرتشدد اور قابل اعتراض بیان دینے والے شخص کا حقیقی نام، وکاس کمار ہے۔ وہ پہلے ہی 5 مقدمات میں ملزم رہ چکا ہے۔

بلند شہر پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ کیا،’سوشل میڈیا کے ذریعے دہلی میں بنا، ایک ویڈیو نوٹس میں آیا تھا جس میں ایک شخص کی جانب سے خود کو بلند شہر کا باشندہ بتاتے ہوئے قابل اعتراض تبصرہ کیا تھا۔ روشنی میں آئے ملزم کو تھانہ سکندرآباد پولیس کی جانب سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس سلسلے میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا بائٹ‘۔

Tweet Link

پولیس نے اس شخص کا آدھار کارڈ بھی ضبط کر لیا ہے، جس پر اس کا نام ’وکاس کمار‘ ہے۔ اس کا آدھار کارڈ یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

dfrac

نتیجہ:

پولیس تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ راشد خان بن کر جو شخص آفتاب اور شردھا کے معاملے پر قابل اعتراض بیان دے رہا ہے، اس کا اصل نام وکاس کمار ہے۔ پولیس ابھی معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ حالانکہ ابھی یہ واضح نہیں ہو پایا ہے کہ وہ شخص وکاس کمار ہوتے ہوئے بھی راشد خان بن کر یہ بیان کیوں دیا ہے؟ اس بات کا انکشاف پولیس تفتیش میں ہی ہو پائے گا۔ 

Share this…
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Whatsapp

Continue Reading

Previous: فیکٹ چیک: ٹویٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک نے کر دیا سابق گرل فرینڈ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ؟ شُبھانکر مشرا نے کیا غلط دعویٰ 
Next: آن لائن اسکین الرٹ: قطر نہیں دے رہا 50GB فری ڈیٹا- پڑھیں فیکٹ چیک

Related Stories

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل
  • Fact Check
  • Featured
  • Misleading-ur

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

Faizan Aalam مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش
  • Featured

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

UN News مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں
  • Featured

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

Faizan Aalam مئی 5, 2025

fact check

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں دکانوں میں لگنے والی آگ کی ویڈیو کو نینی تال کا بتا کر ہوا وائرل

مئی 6, 2025
غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

غزہ پر زمینی حملے کے اسرائیلی منصوبے پر یو این چیف کو تشویش

مئی 6, 2025
یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

یو این نے غزہ میں امداد کی فراہمی پر اسرائیلی شرائط مسترد کر دیں

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے مسلم افسر کے گھر ED کے چھاپے میں سونے کے زیورات ملے؟ جانیے وائرل ویڈیو کی حقیقت

مئی 5, 2025
فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔ فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

فیکٹ چیک: پاکستان کے مخالف پوسٹ پر پونے میں ہندو خاندان کی پٹائی کا وائرل دعویٰ جھوٹا ہے۔

مئی 3, 2025
غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

غزہ میں بھوکے اور پیاسے لوگ مسلسل بمباری کا نشانہ، یو این ادارہ

مئی 3, 2025

Connect with Us

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

IFCN certified

Newsletter

  • About Us
  • Contact us
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Non-Partisanship Policy
  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube
Copyright © 2025 | All Rights Reserved | Developed by OppsWeb Solutions | MoreNews by AF themes.