Home / Misleading-ur / کیا CM کیجریوال نے کہا- کوئی مائی کا لال ایسا پیدا نہیں ہوا جو انھیں ED کے دفتر لے جا سکے؟ 

کیا CM کیجریوال نے کہا- کوئی مائی کا لال ایسا پیدا نہیں ہوا جو انھیں ED کے دفتر لے جا سکے؟ 

سوشل میڈیا پر ایک گرافکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں دہلی کے CM اروند کیجریوال کی تصویر کے ساتھ ایک بیان لکھا ہے،’ دنیا میں کوئی ایسا مائی کا لال پیدا نہیں ہوا جو کیجریوال کو ED کے دفتر لے جا سکے‘۔

X Post Archive Link 

فیکٹ چیک: 

DFRAC ٹیم نے گرافیکل امیج کو ریورس سرچ کیا اورکچھ کی-ورڈ سرچ کیا۔ ہم نے پایا کہ دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے حال فی الحال ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے۔ 

وہیں، ہمیں اگست 2018 کی ایک نیوز ملی کہ – اسمبلی میں CM نے کہا: کوئی  مائی کا لال پیدا نہیں ہوا ہے جو اروند کیجروال کو جھکا دے…۔

abplive

نتیجہ: 

زیر نظر DFRAC کے فیکٹ چیک سے واضح ہے کہ وائرل گرافیکل امیج میں کیجروال کے حوالے سے لکھا گیا بیان گمراہ کُن ہے۔ 

Tagged: