غزہ کی بلند عمارتوں کو نشانہ بنانے کے اسرائیلی اعلان پر تشویش

غزہ کی بلند عمارتوں کو نشانہ بنانے کے اسرائیلی اعلان پر تشویش

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے کہا ہے کہ غزہ شہر پر اسرائیل کے حملے میں شدت آ گئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں اور ان کی بقا کے لیے درکار سہولیات کا نقصان بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے نیویارک میں معمول […]

Continue Reading
غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے

غزہ: عارضی جنگ بندی اور فضاء سے پھینکی خوراک ناکافی، یو این ادارے

اقوام متحدہ کی امدادی ٹیمیں غزہ میں لوگوں کو ہنگامی بنیاد پر ہرممکن مدد پہنچانے کی کوشش کر رہی ہیں لیکن ایندھن کی شدید قلت کے باعث پانی صاف کرنے کے پلانٹ چالو رکھنے اور طبی سہولیات کی فراہمی سمیت بہت سی خدمات بند ہونے کا خدشہ ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے […]

Continue Reading
لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست" دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل راہول آر. سنگھ کے ذریعے "پاکستان نے آپریشن سندور میں چینی ٹیکنالوجی استعمال کر ہندوستان کو شکست” دینے کا بیان گمرہ کن ہے۔

4 جولائی کو لیفٹیننٹ جنرل راہول آر سنگھ نے پاکستان کے خلاف آپریشن سندور سے متعلق کچھ بیانات دیے۔ اس دوران ایک پاکستان سے تعلق رکھنے والے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ "بریکنگ: بھارتی جنرل نے کہا کہ پاکستان نے چینی ٹیکنالوجی استعمال کی جس نے بھارت کو شکست دینے میں بڑا […]

Continue Reading
یورپی یونین کا بحرانوں میں عالمی قوانین کی برتری برقرار رکھنے پر زور

یورپی یونین کا بحرانوں میں عالمی قوانین کی برتری برقرار رکھنے پر زور

یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ سلامتی کو لاحق بڑھتے ہوئے خطرات کی موجودگی میں وہ بین الاقوامی قانون کو برقرار رکھنے اور اقوام متحدہ کے چارٹر کو تحفظ دینے کے لیے پرعزم ہے۔ خارجہ امور کے لیے یونین کی اعلیٰ سطحی نمائندہ کایا کلاس نے اقوام متحدہ اور یورپی یونین کے تعاون پر سلامتی […]

Continue Reading
© UNOCHA/Médecins Sans Frontières گزشتہ سال جولائی میں مغربی کنارے پر اسرائیلی فوجی کارروائی کے بعد امدادی کارکن نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں فوجی کارروائیاں بند کرے، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے اسرائیل سے مقبوضہ مغربی کنارے میں شہریوں کے خلاف عسکری کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں زمینی اور فضائی حملوں میں اب تک 17 ہلاکتوں کی اطلاع ہے۔ اپنے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں متنازعہ بیان دینے والے عبدالرزاق کا ویڈیو مغربی بنگال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش میں متنازعہ بیان دینے والے عبدالرزاق کا ویڈیو مغربی بنگال کا بتاکر وائرل

ایک مولانا کی تقریر کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں مولانا کو بنگالی زبان میں متنازعہ بیان دیتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو مغربی بنگال کے مولانا کا بتا رہے ہیں۔ بی جے پی لیڈر نازیہ الٰہی خان بھی اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading

مالدیپ گھومنے آئی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ، ساحلِ سمندر برہنہ، مردہ  حالت میں  پائی گئی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر  شیئر کی جا رہی ہے، جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مالدیپ کی سیاحت پر آنے والی دوشیزہ سمندر کنارے برہنہ، مردہ حالت میں پائی گی۔ قتل سے پہلے اسے اجمتاعی جنسی زیادتی (گینگ ریپ) کا شکار بنایا گیا  اور اس پر ظلم و ستم ڈھایا گیا۔ […]

Continue Reading

مسلم لڑکی نے کر لی اپنے ہی والد سے شادی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

میڈیا اور سوشل میڈیا میں ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون اور ٹوپی-کرتے میں تسبیح پڑھتے ایک شخص نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں رپورٹر پوچھتی ہے کہ رابعہ عربی زبان کے لفظ ’اربع‘ سے نکلا ہے، جس کا مطلب ہی چار ہے اور آپ ان کی چوتھی بیوی […]

Continue Reading
Was PM Modi listening to Premanand Maharaj's sermon in the high level meeting? Read- Fact-Check

کیا PM مودی اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند مہاراج کا ’پروچن‘ سن رہے تھے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں PM مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دیگر حکام، اعلیٰ سطحی میٹنگ میں پریمانند جی مہاراج کا ’پروچن‘ سنتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں پریمانند مہاراج نوجوانوں میں بڑھتے متشددانہ رجحان پر اظہارِ تشویش کر رہے ہیں۔  پروفیسر سریتا سِدھ نامی […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے راشٹرگان کو بدل دیا تھا؟ جانیں، وائرل دعوے کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں سنا جا ستا ہے کہ ’شُبھ سکھ چین کی برکھا برسے، بھارت بھاگ ہے جاگا‘ کو اجتماعی طور پر پڑھا جا رہا ہے۔  متذکرہ ویڈیو، شیئر کرنے والے یوزر کا دعویٰ ہے کہ یہ بھارت کا حقیقی راشٹرگان ہے، جسے […]

Continue Reading