© UNICEF/Rami Nader اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان حالیہ جنگ میں لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوئے، جن میں سے بیشتر نے شام کی طرف ہجرت کی تھی۔

لبنان جنگ بندی: گھر بار چھوڑنے پر مجبور لوگوں کی واپسی شروع

اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کے بعد لبنان کے سرحدی علاقوں میں لوگوں کی واپسی شروع ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے جنگ کے باعث بے گھر ہونے والوں کو مدد کی فراہمی کا عزم کیا ہے۔ پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (یو این ایچ سی […]

Continue Reading
© UNRWA/Ashraf Amra غزہ کے جنوبی علاقہ خان یونس کے ایک تنور کے باہر خواتین اور بچے خوراک کے حصول کے لیے قطار بنائے کھڑے ہیں۔

اسرائیلی بمباری میں ملیامیٹ شمالی غزہ میں ہر طرف موت کا راج

50 روز سے زیرمحاصرہ شمالی غزہ اسرائیل کی بمباری سے ملیامیٹ ہو چکا ہے۔ علاقے میں انسانی امداد کی رسائی ختم ہو گئی ہے اور پناہ کی تلاش میں بھٹکتے لوگوں کو ہر جگہ موت اور تباہی کا سامنا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (انروا) کی ہنگامی رابطہ کار لوسی […]

Continue Reading
© UNIFIL/Haidar Fahs یو این امن کار یونیفیل کی ایک چوکی سے بلیو لائن پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

لبنانی فوج پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی، یونیفیل

لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری امن فورس (یونیفیل) نے ملکی فوج پر اسرائیل کے حملوں کو باعث تشویش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں۔ یونیفیل کے فورس کمانڈر میجر جنرل آرولڈو لازارو کا کہنا ہے کہ لبنان کی فوج نے اعلان کر رکھا ہے کہ […]

Continue Reading
© WHO غزہ کا کمال عدوان ہسپتال مسلسل اسرائیلی حملوں کی زد میں ہے۔

غزہ: طوفانی بارشیں اور اسرائیلی حملے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شمالی غزہ کے کمال عدوان ہسپتال پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے جہاں اسرائیل کی کارروائیوں میں دو روز کے دوران ہسپتال کے ڈائریکٹر اور طبی عملے کے ارکان سمیت مزید 14 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ‘ڈبلیو ایچ او’ کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس نے […]

Continue Reading
: بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کا ایک پہلوان کو تھپڑ مارنے کا پرانا ویڈیو وائرل

فیکٹ چیک : بی جے پی لیڈر برج بھوشن شرن سنگھ کا ایک پہلوان کو تھپڑ مارنے کا پرانا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سابق صدر برج بھوشن شرن سنگھ اسٹیج پر ایک پہلوان کو تھپڑ مار رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی ایم پی برج بھوشن شرن سنگھ […]

Continue Reading
UN Photo/Rick Bajornas ہالینڈ کے شہر ہیگ میں واقع انٹرنیشنل کریمنل کورٹ ایک آزاد ادارہ ہے۔

آئی سی سی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے انسانیت کے خلاف اور جنگی جرائم پر اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے رہنما محمد دیاب ابراہیم المصری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو اور گیلنٹ کے مبینہ اقدامات کی تحقیقات […]

Continue Reading
غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ سلامتی کونسل میں ویٹو کر رہا ہے۔ UN Photo/Loey Felipe غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ سلامتی کونسل میں ویٹو کر رہا ہے۔

سلامتی کونسل: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

غزہ میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 10 غیرمستقل ارکان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی ہے۔ پندرہ رکنی کونسل میں رائے شماری کے موقع پر قرارداد کے حق میں 14 ووٹ آئے تاہم امریکہ کی جانب سے مخالفت کے […]

Continue Reading
© UNICEF/Dar al Mussawir/Ramzi Haidar بمباری سے بچنے کے لیے گھر بار چھوڑنے پر مبجور بیروت کا ایک خاندان شام جاتے ہوئے کچھ دیر کے لیے درخت کے سائے میں بیٹھا سستا رہا ہے۔

اسرائیل حزب اللہ لڑائی میں شدت کے نتیجہ میں بچوں کو سنگین صورتحال کا سامنا

لبنان میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے مابین لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے جہاں شہریوں کی ہلاکتیں 3,500 سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں بچوں کو درپیش بحران غزہ جیسی صورت اختیار کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کی عارضی سرحد […]

Continue Reading
© OCHA in Ukraine اس سال نومبر میں روس کی یوکرین میں شروع کی گئی جنگ کو 1000 دن مکمل ہوئے ہیں۔

یوکرین جنگ کا خاتمہ سیاسی عزم اور مشترکہ کوششوں کا متقاضی، ڈی کارلو

اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل اور قیام امن و سیاسی امور کے شعبے کی سربراہ روزمیری ڈی کارلو نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کو 1,000 یوم ہو گئے ہیں جہاں لوگوں کو تاحال بڑے پیمانے پر موت، تباہی اور مایوسی کا سامنا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

Continue Reading
© UNICEF/Alaa Badarneh فلسطینی مغربی کنارے میں اسرائیلی بمباری کے بعد ایک تباہ حال رہائشی علاقہ۔

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں بلا توقف جاری

اقوام متحدہ کے اداروں نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ سے ایک لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی ہے جنہیں بھوک پیاس، تکالیف، مایوسی اور موت کے خطرات کا سامنا ہے۔ علاقے میں اسرائیلی فوج کی بمباری اور زمینی حملے بدستور جاری ہیں۔ اس نے لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی […]

Continue Reading