پاکستانی وزیر کا بجلی غل ہونے پر اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے کا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ پاکستانی انجینئر اور سیاست داں احسن اقبال جنوری 2023 میں ملک بھر میں الیکٹریسٹی شٹ ڈاؤن پر اپنی ہی پارٹی کی اتحادی حکومت کی تنقید کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، ان کے دانشمندانہ الفاظ […]

Continue Reading

مودی حکومت سے ملے مفت راشن کو فروخت کرکے فلم ’پٹھان‘ دیکھنے جائیں گی مسلم خواتین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو برقعہ پوش خواتین راشن کی بوریاں لے کر جا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے مسلم سماج پر طنز کر رہے ہیں کہ مودی حکومت سے ملے مفت راشن کو فروخت […]

Continue Reading

کیا آر بی آئی اب تصویروں کی جگہ نوٹوں کی فوٹوں استعمال کا منصوبہ بنا رہا ہے، پڑھیں فیکٹ چیک

انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آر بی آئی پیداواری لاگت میں تخفیف کرنے کے لیے کاغذ کے نوٹوں اور سکوں کے بجائے نوٹوں کی تصویریں جاری کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ ویڈیو میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ آر بی آئی کی طرف سے لانچ […]

Continue Reading

کیا نیتا جی سبھاش چندر بوس آزاد بھارت کے پہلے وزیر اعظم تھے؟ سادھوی پراچی نے کیا گمراہ کن دعویٰ، پڑھیں، فیکٹ چیک

نوجوانوں کے لیے بے حد محرِّک شخصیت، برطانوی سامراج سے جنگِ آزادی کی لڑائی کو نئی توانائی بخشنے والے، آزاد ہند فوج کے بانی، نیتا جی سبھاش چندر بوس 23 جنوری 1897 کو اڈیشہ کے شہر کٹک میں پیدا ہوئے۔ آج نیتا جی کا یومِ پیدائش ہے جسے ’پراکرم دیوس‘ کے طور پر منایا جاتا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: میڈیا نے کیا برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کا پونگل پر دعوت کے اہتمام کا گمراہ کن دعویٰ

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں لوگ دعوت کے لیے لمبی میز پر بیٹھے اپنے ہاتھوں سے کھانا کھاتے نظر آ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ اس ویڈیو میں برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے دفتر کے عملے کو لندن میں وزیر اعظم کی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کی ستائش میں کانگریس کے رہنماؤں نے پھیلایا جھوٹا دعویٰ

جیسے ہی کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنی آخری منزل یعنی جموں و کشمیر پہنچی، ایک آٹو کی ایک تصویر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ہندی میں لکھا ہوا ہے،’دیش (ملک) جملوں سے نہیں چلے گا، پردھان منتری (وزیر اعظم) راہل گاندھی بنے گا‘۔  کانگریس کے […]

Continue Reading

یوکرین کے دارالحکومت کیف میں حال ہی میں ہیلی کاپٹر کے حادثے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ہیلی کاپٹر نیچے گر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یوکرین میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ (کریش) ہو رہا ہے۔ کیف کے نواحی علاقے میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جیولری شاپ ڈکیتی معاملے میں صرف ملزم عبدل کو ہی نہیں بلکہ آشیش کو بھی خورجہ پولیس نے کیا ڈھیر

گذشتہ برس نومبر میں یوپی کے ضلع بلند شہر میں ایک صرافہ تاجر کو ڈکیتی کے دوران گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ اس معاملے میں یوپی پولیس کو دو ملزموں کی تلاش تھی۔ اس سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما پرشانت اُمراؤ نے ٹویٹ کرکے ایک ویڈیو شیئر […]

Continue Reading

بی جے پی اور کانگریس کے اراکین کی میٹنگ کی پرانی تصویر حال ہی میں ہوئی وائرل؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی جے پی اور کانگریس کے اراکینِ پارلیمنٹ ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ بی جے پی اور کانگریس کے اراکین خفیہ میٹنگ کر رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نیپال طیارہ حادثے سے متعلق میڈیا نے شیئر کی گمراہ کن تصویر

نیپال کے دارالحکومت کاٹھمانڈو سے سیاحتی شہر پوکھرا جانے والا Yeti Airlines کا ATR-72 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں چار رکنی عملے سمیت 68 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس حادثے کی کئی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ دریں اثنا، بہت سے میڈیا ہاؤسز نے پرانے ہوائی […]

Continue Reading