ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر اخبار کا ایک تراشہ شیئر کیا جا رہا ہے، جس میں خبر کو ہندی میں سرخی دی گئی ہے کہ ’ہندو عورت اور مسلمان مرد کی شادی غیر قانونی: سپریم کورٹ‘۔  سناتنی نامی ایک ٹویٹر یوزر نے اسے شیئر کرتے ہوئے کیپشن دیا،’پیار کے نام پر نکاح کرنے والی ہندو لڑکیاں، بالآخر […]

Continue Reading

ممتا بنرجی نے اکھلیش یادو کو ’اسٹول‘ پر بٹھایا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سماجوادی پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کا اجلاس گذشتہ دنوں مغربی بنگال کے دار الحکومت کولکاتا میں منعقد ہوا تھا۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وہیں کئی یوزرس اس فوٹو کو شیئر […]

Continue Reading

مدرسے میں طالبہ کے ساتھ چھیڑخانی کر رہا تھا مولوی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مولوی ایک طالبہ کو چھیڑ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ مولانا مدرسے کے اندر ایک طالبہ سے چھیڑخانی کر رہا ہے۔ اس واقعہ سے متعلق تین […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب نے مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

رمضان کا مقدس مہینہ قریب ہے۔ اس مہینے میں مسلمان روزہ رکھنے کے ساتھ ہی تراویح کی نماز پڑھتے ہیں اور زکوٰۃ-فطرہ ادا کرتے ہیں۔ ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب کے اسلامی امور کے وزیر عبد اللطیف الشیخ کی جانب سے جاری تین مارچ 2023 کو 10 نکاتی دستاویز […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پی ایم مودی کی بیوی کے دعوے کا ساتھ گمراہ کن تصویر وائرل

سوشل میڈیا پر وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں پی ایم مودی کو ایک لڑکی کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ پی ایم مودی کی ایک پرانی تصویر ہے، جس میں وہ مسکراتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ پی ایم […]

Continue Reading

برقعہ پہن کر اسٹنٹ کرنے والی خاتون، مرد ہے، پڑھیں فیکٹ چیک 

  سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ مولانا کرسی پر بیٹھے ہوئے ہیں، جبکہ وہاں سے گذرنے والی برقعہ پوش مسلمان خاتون اسٹنٹ کرتے ہوئے قلابازی کرتی ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے علماء اور حجاب پر طنز کر رہے ہیں۔  […]

Continue Reading

ہولی میں خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے کئی گمراہ کن ویڈیو وائرل، پڑھیں وائرل ویڈیوز کا فیکٹ چیک 

ملک بھر میں ہولی کا تہوار دھوم دھام سے منایا گیا۔ لوگوں نے ہولی منانے کی تصویریں سوشل میڈیا پر خوب شیئر کیں۔ اس دوران کچھ یوزرس نے ہولی کے دوران خواتین کے ساتھ بدسلوکی (جنسی ہراسانی) کے واقعات کے کئی ویڈیوز بھی شیئر کی ہیں۔ ان ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رنگ […]

Continue Reading

کیا زیلنسکی نے نوجوان امریکیوں سے روس کے خلاف جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی؟

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا ایک ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں امریکی نوجوانوں سے روس کے خلاف لڑنے کے لیے اپیل کی جا رہی ہے۔  اس ویڈیو میں لوگ زیلنسکی پر الزام لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ وہ نیٹو کی خاطر نوجوان امریکیوں کو جنگ میں شامل ہونے […]

Continue Reading

تملناڈو سے بھاگ کر بہار آنے والے مسافروں کے ساتھ ٹی ٹی کی بدتمیزی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ٹرین میں ایک مسافر کو کان پکڑ کر کھینچ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ ٹی ٹی تملناڈو سے بھاگنے والے بہاریوں کو ٹرین میں اس طرح کا سلوک کرکے ٹکٹ […]

Continue Reading

چیک-اپ کے لیے حجاب ہٹانے کو کہا تو مسلم شخص نے کر دی ڈاکٹر کی پٹائی؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکٹر حجاب میں ملبوس خاتون کا چیک-اپ کر رہا ہے۔ کچھ دیر بعد ایک شخص آتا ہے اور ڈاکٹر کو مارنے لگتاہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ڈاکٹر نے خاتون کو چیک […]

Continue Reading