کانگریس کی جیت پر کرناٹک میں پھہرایا گیا پاکستانی پرچم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر کئی ویڈیوز اس دعوے کے ساتھ شیئر کیے جا رہے ہیں کہ کرناٹک میں کانگریس پارٹی کی جیت کا جشن منانے کے لیے پاکستان کا جھنڈا پھہرایا گیا ہے۔ ایڈوکیٹ وویکانند گپتا نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو ٹویٹ کو کوٹ-ری-ٹویٹ کرتے ہوئے دو ویڈیوز شیئر کرکے لکھا،’یہ پاکستان کا جھنڈا ہے […]

Continue Reading

محض ہندو مندروں کو دینا پڑتا ہے ٹیکس؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک میسج وائرل ہو رہا ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صرف ہندو مندروں کو ٹیکس دینا پڑتا ہے جبکہ دیگر مذاہب آزادی کا لطف اٹھاتے ہیں۔  ہمانشو ملہوترا نامی یوزر نے ٹویٹ کیا،’بہار میں: مندروں کا رجسٹریشن کرنا ہوگا، چار فیصد ٹیکس دینا ہوگا، بہار ریاستی مذہبی ٹرسٹ بورڈ […]

Continue Reading

مدھیہ پردیش میں تعینات ڈی ایم نے مسلمانوں کو دی سخت نصیحت؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ تقریباً دو منٹ کے اس ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے سنا جا سکتا ہے،’اجین کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ہم نے کہہ دیا ہے کہ نماز پڑھنا کوئی منع نہیں ہے۔ روزے بھی خوب کرو، اس کی بھی منع نہیں ہے۔ اگر آپ کو […]

Continue Reading

کانگریس حکومت میں مسلم شخص کی غنڈہ گردی، ٹریفک پولیس کے ساتھ کی مارپیٹ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ٹریفک پولیس کانسٹیبل کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں سپاہی کو روتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ چورو میں ایک مسلم نوجوان نے ٹریفک پولیس کانسٹیبل کے ساتھ بدسلوکی اور مارپیٹ کی۔ ساتھ ہی اس نے وزیر کی کوٹھی پر […]

Continue Reading

راہل گاندھی نے غیر ملکی دوستوں کے ساتھ مل کر کیا تھا گینگ ریپ؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اٹلی کے اپنے دو دوستوں اور انگلینڈ کے دو دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی ہی پارٹی کے ایک متحرک-فعال کارکن بلرام سنگھ کی بیٹی سوکنیا کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی (گینگ ریپ) کی تھی۔ اس وقت اتر پردیش […]

Continue Reading

مغربی بنگال میں لڑکیوں سے مسلمان کر رہے ہیں چھیڑخانی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نوجوان سڑک کے بیچ دو لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ خانی کر رہے ہیں۔ اس دوران لڑکیاں خود کو بچانے کی پوری کوشش کرتی ہیں، لڑکیاں وہاں سے بھاگ بھی جاتی ہیں، لیکن نوجوانوں کا گروہ انھیں مسلسل […]

Continue Reading

کرناٹک میں بی جے پی کے رہنما کی گاڑی سے ای وی ایم برآمد، عوام نے توڑ ڈالے ای وی ایم؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ووٹنگ کے لیے استعمال ہونے والی EVM اور VVPAT ایک گاڑی سے برآمد ہوئے ہیں۔ کچھ گاؤں والے ان ای وی ایم اور وی وی پی اے ٹی کو توڑ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس، دعویٰ کر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: میڈیا نے چلائی گڈو مسلم کی گمراہ کُن سی سی ٹی وی فوٹیج 

میڈیا میں گڈو مسلم کی EXCLUSIVE فوٹیج بتاکر ایک ویڈیو چلایا گیا ہے۔ میڈیا کا دعویٰ تھا کہ گڈو مسلم کی آخری لوکیشن اوڈیشہ تھی۔ میڈیا کا دعویٰ یہ بھی تھا، یہ گڈو مسلم کی نئی تصویر ہے۔ اس خبر کو انڈیا ٹی وی، اے بی پی نیوز، نو بھارت ٹائمس اور نیوز18 یو پی […]

Continue Reading

خاتون جج نے خاتون وکیل کے منگیتر کو ضمانت نہیں دی تو دونوں میں ہو گئی جم کر مارپیٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دو خواتین آپس میں بری طرح لڑ رہی ہیں، حالانکہ وہاں موجود لوگ جھگڑا چھڑانے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ ویڈیو کو ٹویٹ کرتے ہوئے انوراگ راؤ نامی یوزر نے انگریزی میں لکھا کہ ہندوستان میں […]

Continue Reading

بلاول بھٹو زرداری نے کارگل جنگ میں شہید بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت پہنچے تھے۔ ان کے دورے کے تناظر میں سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے کارگل جنگ میں شہید بھارتی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش […]

Continue Reading