کیا رام راجیہ والے گانے پر داڑھی ٹوپی والے شخص نے کیا ڈانس؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کُرتہ پاجامہ پہنے ایک داڑھی ٹوپی والا شخص، بیک گراؤنڈ میوزک ’مجھ کو تو بس رام راجیہ ہی چاہیے‘ پر ڈانس کر رہا ہے۔  سوشل میڈیا یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے لکھا،’کاغذ ملتے ہیں! رام دُھن پہ ناچ اٹھا ملّا!‘۔  X Post Archive […]

Continue Reading

INDIA الائنس کی میٹنگ میں اذان کی آوازپر کھڑے ہوئے اپوزیشن لیڈران؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اذان کی آواز آ رہی ہے اور اپوزیشن پارٹیوں کے رہنما کھڑے ہیں۔  بھارتیہ جنتا یوا مورچہ (@bjym4up) کی سوشل میڈیا ہیڈ ڈاکٹر رِچا راجپوت (@doctorrichabjp) سمیت دیگر یوزرس نے ویڈیو شیئر کرکے لکھا،’کیوں ہندوؤں…اور بھی کچھ دیکھنا باقی ہے یا کافی رہے […]

Continue Reading

کیا نتن گڈکری نے کہاـ 5 سالوں میں مجھے کسی ایکسپریس وے کا افتتاح نہیں کرنے دیا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مرکزی وزیر برائے نقل و حمل ( ٹرانسپورٹ) کی ایک گرافیکل تصویر  شیئر کی جا رہی ہے، جس میں لکھا ہے کہ مجھے پانچ سال میں کسی ایکسپریس وے کا افتتاح، وزیر ریل کو وندے بھارت ٹرین کو ہری جھنڈی دکھانے نہیں دیا، وہ کسی مہنت یا شنکرا چاریہ کو رام مندر […]

Continue Reading

26 جنوری تک تمام یوزرس کو کانگریس دے رہی ہے فری موبائل ریچارج؟ جانیں وائرل میسج کی حقیقت 

سوشل میڈیا، بالخصوصWhats App پرایک لنک شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کانگریس (راہل گاندھی) تمام بھارت کے یوزرس کو 2024 میں زیادہ سے زیادہ ووٹ کرکے کانگریس کی حکومت بنانے کے لیے ₹239 کا 28 دن والا ریچارج فری میں دے رہی ہے۔ آخری تاریخ 26 جنوری 2024 ہے۔  dfrac  فیکٹ چیک:  […]

Continue Reading

یو پی پولیس کا مسلم شخص سے بربریت سے بھری ظالمانہ سلوک کا ویڈیو 2022 کا ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص کو نازک حالت میں اسٹریچر پر لے جایا جا رہا ہے۔ یوزر لکھ رہے ہیں کہ گئو کشی کے شک میں مسلم پر ظلم کرتے ہوئے اس کے پرائویٹ پارٹ میں چھڑی ڈال دی، بجلی کے جھٹکے دیے۔ بھارت میں پولیس کی […]

Continue Reading

گجرات میں دلت لڑکی کا گینگ ریپ کرکے اسے جنگل میں پھینک دیا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا کہ- بھارتی ریاست گجرات میں 12 سالہ شیڈول کاسٹ کی ہندو لڑکی، جمنا کماری کے ساتھ مبینہ طور پر ہندوؤں کے ایک گروہ نے گینگ ریپ کیا اور اسے جنگل کے پاس پھینک دیا۔  پجیت نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند دے رہی ہے مفت سلائی مشین؟ جانیں وائرل دعوے کی حقیقت 

سوشل میڈیا اور کچھ بلاگ رائٹرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند ’Free Silai Machine Yojana 2024‘ اور ’Free Silai Machine Yojana 2023‘ کے تحت ملک کے شہری اور دیہی؛ دونوں علاقوں کی مالی طور پر کمزور خواتین اور محنت کش خواتین کو مفت سلائی مشین دے رہی ہے۔ دشرتھ […]

Continue Reading

 بھگوان رام کو گوشت خور بتانے والے NCP کے رہنما جتیندر آہواڈ کی ہندو بھیڑ نے کر دی پٹائی؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر یوزرس، ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت شیئر کر رہے ہیں کہ حال ہی میں بھگوان رام کو گوشت خور (مانساہاری) قرار دینے والے نیشنلسٹ پارٹی آف انڈیا (NCP) کے رہنما اور رکن اسمبلی جتیندر آہواڈ کو بیدار ہندوؤں نے جم کر پیٹا۔  واضح رہے کہ تنازعہ بڑھتا ہوا دیکھ کر بعد […]

Continue Reading

کیا عراقی مذہبی شیعہ رہنما مقتدیٰ الصدر کو اغوا کیا گیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر  سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان (#MBS) کے ساتھ عراقی مذہبی شیعہ رہنما  مقتدیٰ الصدر کی تصویر اس دعوے کے تحت شیئرکی جا رہی ہے کہ-عراقی اعتدال پسند  رہنما مقتدیٰ الصدر کو اغوا کر لیا گیا ہے اور اس واردات میں شک سوئی کلیدی طور پر ایران کی جانب ہے […]

Continue Reading

کیا PM مودی کے بعد اب بیچ پر سیر کرنے پہنچیں اٹلی کی PM ملونی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر اٹلی کی وزیر اعظم جورجیا ملونی کے ایکس پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس کے کیپشن میں انھوں نے انگلش میں لکھا ہے،’مجھے اچانک سمندری ساحلوں (#beaches) سے محبت ہونے لگی ہے‘۔  سادھنا سکسینہ نامی ایکس یوزر نے اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا،’اسے کہتے ہیں دور ہو […]

Continue Reading