فیکٹ چیک: کیا تروپتی مندر کے پجاری کے گھر سے 128 کلو سونا ملا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میز پر بڑی تعداد میں زیورات رکھے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ تروپتی میں ایک پجاری کے گھر سے انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے لوگوں نے 128 کلو سونا 150 کروڑ روپے نقد اور […]
Continue Reading
