فیکٹ چیک: پوتے کی بیوی سے بزرگ دادا کی شادی، جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک بزرگ شخص کی ایک لڑکی سے شادی ہو رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ویڈیو میں بوڑھے دادا نے حلالہ کے نام پر اپنے ہی پوتے کی بیوی سے شادی کر لی اور اب پوتے کو بیوی، […]

Continue Reading

حج کے بعد آرام کرتے سیکورٹی اہلکاروں کی تین سال پرانی تصویر پھر سے وائرل

سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ معظمہ میں دنیا کے 160 ممالک کے 20 لاکھ سے زائد مسلمانوں نے فریضۂ حج ادا کیا ہے۔ اسی کے ساتھ عازمین حج اب اپنے اپنے ملکوں کو واپس ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں کچھ وردی […]

Continue Reading

کیا IRCTC نے ساون میں نان ویج کھانے پر پابندی لگا دی ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہو رہی ہے کہ انڈین ریلوے کیٹرنگ اینڈ ٹورزم کارپوریشن یعنی IRCTC نے ساون کے مہینے میں مسافروں کے لیے نان ویج کھانے پر پابندی لگا دی ہے۔ ساون کے مہینے میں وارانسی کے راستے بہار، جھارکھنڈ جانے والے ریلوے مسافروں کو نان ویج کھانا نہیں مل سکے گا۔  […]

Continue Reading

’بھارت کو عیسائی ملک میں کیسے کریں کنورٹ‘ کتاب کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے سونیا گاندھی کی فیک تصویر، پڑھیں، فیکٹ چیک 

واٹس ایپ و دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کانگریس کی رہنما اور متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ جیسا کہ کیپشن دیا گیا ہے، اس تصویر کے پس منظر میں کتاب ’How to Convert India into Christian Nation‘ نظر آرہی ہے۔ سنہ […]

Continue Reading

دہلی کے سرکاری اسکول میں بھارت ماتا کے سر سے تاج اتار کر پڑھایا جا رہا ہےکلمہ؟ پڑھیں وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید ٹوپی اور کرتا-پاجامہ پہنے دو بچے، ایک بچی کے سر سے تاج اتار رہے ہیں۔ اذان کی آواز بھی آرہی ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والے تمام بچے نماز پڑھتے ہیں اور دعا بھی مانگتے ہیں۔ […]

Continue Reading

فرانس کے تشدد کے دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے ہالی ووڈ فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کا سین، پڑھیں، فیکٹ چیک 

فرانس میں ٹریفک چیک کے لیے نہ رکنے پر ایک 17 سالہ الجزائری نژاد نوجوان کی پولیس کی فائرنگ سے موت ہو گئی تھی، جس کے بعد پورے ملک میں گذشتہ چار راتوں سے تشدد کی آگ بھڑکی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیسنگ اور فرانس کے مضافاتی علاقوں میں پولیس میں نسل کی […]

Continue Reading

کھلے عام چھت پر بکرا ذبح کرنے کی تیاری کے گمراہ کُن دعوے کے ساتھ ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تیز دھار دار ہتھیار سے کسی چیز کو کاٹنے کے بعد اسے دھو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ علاقے میں ہندو گھروں کی تعداد 99 فیصد ہے اور چھت پر بکرے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: عید الاضحیٰ سے متعلق بنگلہ دیش کی تصویر کو بھارت کی بتاکر کیا جا رہا ہے وائرل

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، جس میں سڑکوں پر سرخ رنگ کا پانی نظر آرہا ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ تصویر بھارت میں عید الاضحیٰ کی ہے۔ سڑکوں پر بہنے والا پانی قربانی کے خون سے سرخ ہو گیا ہے۔ مسٹر سنہا نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے ٹویٹر پر […]

Continue Reading

کشمیر میں ’ہندو راشٹر نہیں بننے دیں گے‘ کا نعرہ بلند کرنے پر فوج کا ایکشن؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ نوجوانوں کو سڑک پر بے حال پڑے دیکھا جا سکتا ہے۔ جوان (فورس) انھیں مارتے ہوئے ان سے ’وندے ماترم‘ گانے کو کہہ رہے ہیں اور ’آزادی‘ کہہ کر ان کے بال کھینچ رہے ہیں۔  ججبور نامی ایک ویریفائیڈ یوزر نے […]

Continue Reading

کیا مصر کے صدر نے PM مودی کو تحفے میں دیا کیجریوال کا مجسمہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

حال ہی PM مودی نے امریکہ کے سرکاری دورے کے بعد، لوٹتے وقت مصر کا بھی دو روزہ دورہ کیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے PM مودی کو دہلی کے وزیراعلیٰ اور عام آدمی پارٹی کے سپریمو اروند کیجریوال کا مجسمہ تحفے میں […]

Continue Reading