آئین پر پہلا دستخط صدر راجندر پرساد کی جگہ جواہر لال نہرو نے کیا؟ پڑھیں- فیکٹ چیک
بھوپال سے بی جے پی کی لوک سبھا رکن سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے حال ہی میں نیوز چینل آج تک کے ایک پروگرام میں دعویٰ کیا کہ آئین پر ملک کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو نے سب سے پہلے اور ہمارے ملک کے ’اس وقت کے صدر‘ راجیندر پرساد نے بعد […]
Continue Reading
