فیکٹ چیک: برقعہ پہنے شخص کا پرانا ویڈیو بنگلور دھماکے سے جوڑ کر کیا گیا گمراہ کُن دعویٰ

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص، پولیس کے سامنے برقعہ اتار رہا ہے۔  یوزر نے ویڈیو کو کنڑ زبان میں کیپشن دیا ہے، جس کا اردو ترجمہ ہے-’کل ہی بنگلور میں بم دھماکہ ہوا تھا۔ برقعہ-حجاب پہننے والے دہشت گرد گروہوں پر […]

Continue Reading

کیا ’عتیق احمد‘ کی قبر پر اکھیلیش-ڈمپل نے چڑھائے پھول؟ جانیں، وائرل تصویر کی حقیقت

سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو اور ان کی بیوی ڈمپل یادو کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس تصویر میں اکھیلیش یادو ہاتھ جوڑے ہوئے نظر آ رہے ہیں، تو وہیں ڈمپل یادو کے ہاتھ میں گلاب کے پھول ہیں۔  یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اکھیلیش اور […]

Continue Reading

خواتین پر پولیس لاٹھی چارج کا وائرل ویڈیو سندیش کھالی کا نہیں ہے، پرھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں پولیس اہلکار، خواتین پر لاٹھی چارج کرتے نظر آ رہے ہیں۔  سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو مغربی بنگال کے سندیش کھالی کا ہے۔ یہاں پولیس خواتین کو دوڑا دوڑا کر پیٹ رہی ہے۔ شیوم تیاگی نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ […]

Continue Reading

کیا ABP نے آندھرا پردیش انتخابات 2024 پر اپنا اوپینین پول جاری کر دیا ہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا (@X۔@instagram) پر آندھرا پردیش الیکشن 2024 پر آپینین پول، پیش کرنے والا @abplive کے لوگو کے ساتھ ایک گرافیکل امیج شیئر کیا جا رہا ہے۔ دعویٰ ہے کہ اے بی پی-سی ووٹر نے آندھرا پردیش الیکشن 2024 سے پہلے سیٹوں کا تخمینہ پیش کیا ہے، جس کے مطابق برسراقتدار YSRCP کو 142، TDP/JSP […]

Continue Reading

کیا کسان احتجاج کی لائیو کوریج کے دوران فسادیوں نے ’آج تک‘ کے رپورٹر کو ماری گولی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

کسانوں کے دہلی چلو مارچ کے دوران شنبھو بارڈر سے لائیو رپورٹنگ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ لائیو کوریج کے دوران آج تک کے ایک رپورٹر کو گولی لگی ہے۔ انٹرنیٹ پر یوزرس اس خبر کو خوب شیئر کیا ہے۔  اس ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بھارت کا نہیں بنگلہ دیش کا ہے، لوگوں کا ٹرین کی چھت پر سفر کرنے کا ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں مسافروں کا ہجوم جان جوکھم میں ڈال کر ٹرین کی چھت پر بیٹھ کر سفر کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ ’کرائم رپورٹس انڈیا‘ نامی یوزر کا دعویٰ ہے کہ یوپی-بہار کے لوگ، پنجاب اور جنوبی ہند (دکن) جا رہے ہیں۔ Source: Crime […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حکومت کے خلاف CJI نے نہیں دیا کوئی بیان، فیک اپیل وائرل 

سوشل میڈیا پر سپریم کے چیف جسٹس آف انڈیا (CJI) ڈی وائی چندر چوڈ کے بیان کا ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں CJI کے حوالے سے لکھا گیا ہے-’بھارتی جمہوریت سپریم کورٹ زندہ باد۔ ہم لوگ اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں بھارت کے آئین اور بھارت کی […]

Continue Reading

کیا جبل پور میں کامیڈین منور فاروقی کے ساتھ ہوئی مارپیٹ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں بِگ باس 17 کے فاتح؛ منور فاروقی کے ساتھ مار پیٹ کی گئی۔ SocialTok Media نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے، کیپشن ہنگلش میں لکھا،’Jabalpur Me #BiggBoss17 Ke Winner #MunawarFaruqui […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب نے عائد کی مسجد میں افطار کرنے پرپابندی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

میڈیا اور سوشل میڈیا میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان (MBS) کے حوالے سے ایک دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئندہ رمضان سے متعلق ان کی جانب سے کچھ پابندیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے مطابق سعودی عرب میں اب مسجدوں کے اندر افطار نہیں ہوگا اور نہ ہی امام، […]

Continue Reading

بھارت-بنگلہ دیش بارڈر پر روہنگیا در انداز کے دعوے کے تحت وائر ویڈیو کی جانیں، سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ افراد کٹیلی تار ہونے کے باجود کسی سرحد کو عبور کر رہے ہیں۔  یوزرس ویڈیو پوسٹ کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ- بنگلہ دیشی روہنگیا غیر قانونی طور پر مغربی بنگال-بھارت میں داخل ہو رہے ہیں۔ X Archive Post Link X Archive […]

Continue Reading