کیا تائیپے میں زلزے سے بلڈنگ جھومنے لگی، جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت؟ 

تائیپے (تائیوان کے دار الحکومت) میں ہولناک زلزلہ آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزے کی شدت کا اندازہ 7.4 لگایا گیا۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر زلزلے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اسے شیئر کرنے والے، سماجوادی پارٹی کے رہنما آئی پی سنگھ سمیت متعدد یوزرس کا دعویٰ ہے کہ زلزلے کے جھٹکےسے ایک […]

Continue Reading

کیا ہمالیہ کمپنی کے مالک محمد منل نے ریلائنس-پتنجلی کے بائیکاٹ کی اپیل کی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ ہمالیہ کمپنی کے مالک محمد منل نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ریلائنس جیو اور پتنجلی کے مصنوعات کا بائیکاٹ کریں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے منوج کمار شریواستو نامی یوزر نے لکھا،’ریلائنس اور پتنجلی کے سبب اس […]

Continue Reading

کیا اکھیلیش یادو نے جونپور سے AAP  کے رہنما سنجے سنگھ کو ٹکٹ دیا؟ جانیں، وائرل فہرست کی حقیقت؟ 

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی کے امیدواروں کی ایک فہرست شیئر کی جا رہی ہے۔ اس فہرست میں 4 امیدواروں کا اعلان کیا گیا ہے، جس میں ایک نام عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کا بھی ہے۔ وائرل فہرست کے مطابق سماجوادی پارٹی نے جون پور لوک سبھا سیٹ عام آدمی […]

Continue Reading

علی گڑھ میں تبدیلیٔ مذہب کے لیے مسلمانوں نے کی ایک ہندو کی پٹائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت شیئر کیا گیا ہے کہ یو پی کے ضلع، علی گڑھ میں اسلام قبول کرنے سے انکار کرنے پر امت نامی ایک ہندو شخص کو لوہے کی چھڑوں سے پیٹ پیٹ کر جان سے مارنے کی کوشش کی گئی۔ یوزرس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ […]

Continue Reading

کیا سعودی عرب کے کراؤن پرنس محمد بن سلمان کی ماں یہودی ہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا (@WhatsApp, @instagram & @YouTube) پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں اوپر سرخی کے طور پر اردو میں لکھا ہے،’اسرائیل حامی، فلسطین کا غدار، یہودی ماں کا بیٹا محمد بن سلمان‘۔ ساتھ ہی اردو اور انگریزی زبان میں نیچے سب ٹائٹل بھی آ رہا ہے۔ Whatsapp’s forward screenshot  اس ویڈیو […]

Continue Reading

کیا شیوپال یادو نے سماجوادی پارٹی کو ’چور-اُچکّوں‘ کی پارٹی کہا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ْسوشل میڈیا پلیٹ فارم؛ فیس بُک اور ایکس پر سماجوادی پارٹی کے رہنما شیوپال یادو کا ایک ویڈیو خوب شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں سماجوادی پارٹی کی تنقید کرتے ہوئے شیوپال یادو، اسے ’چور اُچکّوں‘ کی پارٹی کہتے نظر آ رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کنیہا امبیڈکر نے لکھا،’سماجوادی پارٹی […]

Continue Reading

کیا PM مودی کی بیوی جسودابین کانگریس ہوئیں شامل؟ جانیں، وائرل نیوز کی حقیقت

لوک سبھا الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے۔ ایسے میں الیکشن سے متعلق نیوز چینل آج تک کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں لکھا ہے،’Breaking News: وزیراعظم مودی کی بیوی جسودابین مودی کانگریس میں شامل‘۔ اظہار عالم (@Izharalam00786) سمیت کئی یوزرس نے اس اسکرین شاٹ کو شیئر کیا […]

Continue Reading

یو پی میں عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے شخص کی ہوئی لنچنگ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کچھ لوگ ایک شخص کو راڈ/لاٹھی سے بے تحاشہ، بے رحمی سے مار رہے ہیں۔  عیسائیوں کے لیے دعا کرنے کی اپیل کے ساتھ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ویڈیو اترپردیش کا ہے۔ X Post Archive Link  X Post Archive Link  فیکٹ […]

Continue Reading

مسلم امیدوار اتارنے پر یادو سماج نے دی اکھیلیش یادو کو وارننگ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر @UPTakOfficial کا ایک سکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں لکھا ہے،’لوک سبھا الیکشن سے قبل اکھیلیش یادو کو یادو سماج کی بڑی وارننگ ملی ہے، سماجوادی پارٹی کے مسلم امیدوار دینے پر یادو سماج نے بی جے پی کی حمایت کرنے کی وارننگ دی ہے‘۔  اس اسکرین شاٹ […]

Continue Reading

کیا اعظم خان نے کہا- ایس پی اور بی جے پی ایک ہیں، بی ایس پی کو ووٹ کریں مسلم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان کے حوالے سے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اعظم خان نے جیل سے بیان جاری کرکے اکھیلیش یادو پر انھیں پھنسانے کا الزام عائد کیا ہے۔ اعظم نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ اسی پی کے سے وابستہ افراد کو محلوں میں […]

Continue Reading