UN اسرائیل نے غزہ کے الاقصیٰ ہسپتال کے صحن میں خیمہ زن بے گھر خاندانوں پر بھی بمباری کی ہے۔

شمالی غزہ میں جاری اسرائیلی کارروائی پر انسانی حقوق دفتر کو تشویش

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے شمالی غزہ میں اسرائیل کی عسکری کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متواتر حملے، علاقے سے جبری بیدخلی اور امداد کی فراہمی میں سخت رکاوٹیں فلسطینی آبادی کی مکمل تباہی کا باعث بن سکتی ہیں۔ ادارے کا […]

Continue Reading
سعودی شہزادے پر تنقید کے بعد امام کو گرفتار کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

فیکٹ چیک: سعودی شہزادے پر تنقید کے بعد امام کو گرفتار کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

سوشل میڈیا پر مسجد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ “مولانا نے سعودی عرب کی مدینہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد جو خطبہ دیا، اس میں مولانا سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے کہ وہ خواتین کو سٹیڈیم […]

Continue Reading
Ryan Rodrick Beiler مقبوضہ فلسطینی علاقے میں کھڑی کی گئی دیوار کے ایک طرف اسرائیلی آبادکاری دیکھی جا سکتی ہے۔

اسرائیل فلسطینی علاقوں کا غیر قانونی قبضہ چھوڑنے کا پابند، تحقیقاتی کمیشن

انسانی حقوق کے اعلیٰ سطحی غیرجانبدار ماہرین پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن نے کہا ہے کہ عالمی قانون کے تحت تمام رکن ممالک اور اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کا غیرقانونی قبضہ ختم کرائیں۔ اقوام متحدہ کے مقرر کردہ ان ماہرین کی جانب سے […]

Continue Reading
© UNOCHA video بیت لاہیا میں انرا کا ایک سکول جو اب بے گھر افراد کی پناہ گاہ بنا ہوا ہے۔

غزہ: عام شہریوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت اور جنگ بندی کا مطالبہ

مشرق وسطیٰ میں امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی رابطہ کار ٹور وینزلینڈ نے شمالی غزہ میں عام شہریوں پر جاری اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے فریقین سے جنگ بندی کے لیے فوری مزاکرات شروع کرنے کی درخواست کی ہے۔ اتوار کو یروشلم سے جاری کیے گئے ایک بیان میں ان کا کہنا […]

Continue Reading
نیتن یاہو کی ویڈیو کال پر سعودی صہیونی کارکن سے بات کرنے کی ویڈیو سال 2019 کی ہے

فیکٹ چیک: نیتن یاہو کی ویڈیو کال پر سعودی صہیونی کارکن سے بات کرنے کی ویڈیو سال 2019 کی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیتن یاہو ایک عرب مسلمان شخص سے ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو حالیہ بتاتے ہوئے شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی […]

Continue Reading
© UNFPA Palestine/Media Clinic غزہ کے علاقے خان یونس میں ماں اپنے بچے کے ساتھ اپنے گھر کے ملبے پر بیٹھی ہیں جو اسرائیلی بمباری کی زد میں آ گیا تھا۔

مشکلات اور دل شکستگی کے دوران غزہ کی ایک ماں کا امید پر مبنی خط

غزہ میں ہولناک بمباری اور صاف پانی، خوراک اور طبی سہولیات کی قلت جیسے خطرناک حالات میں بچے کو جنم دینے والی ایک ماں نے طبی عملے کے لیے شکریے کا خط لکھا اور اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ ہر مشکل کا مقابلہ کرتے ہوئے زندہ رہیں گی اور آگے بڑھیں گی۔ […]

Continue Reading
UN Photo/Eric Kanalstein بچوں کو تشدد سے لاحق خطرات ایک عالمگیر مسئلہ ہےجو جغرافیائی اور سماجی۔معاشی حدود سے ماورا ہے۔

دنیا کے ایک ارب بچوں کو تشدد اور استحصال کا سامنا، یو این رپورٹ

بچوں کے خلاف تشدد کے مسئلے پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی نمائندہ خصوصی نجات مالا مجید نے کہا ہے کہ دنیا میں ایک ارب بچے کئی طرح کے تشدد، استحصال اور بدسلوکی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اس مسئلے پر جاری کردہ ایک رپورٹ میں انہوں نے بتایا ہے کہ بچوں کے خلاف […]

Continue Reading
© WFP/Ali Jadallah اسرائیلی بمباری سے غزہ کی بیشتر عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن چکی ہیں۔

غزہ: یو این چیف نے دوہرایا جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ حماس کے رہنماء یحییٰ سنوار کی ہلاکت کے بعد غزہ میں ایک سال سے جاری جنگ کا فوری خاتمہ، تمام یرغمالیوں کی رہائی اور امداد کی بلا روک ٹوک ترسیل ممکن ہونی چاہیے۔ جمعہ کو اپنی معمول کی پریس بریفنگ میں اقوام متحدہ کے نائب ترجمان […]

Continue Reading
جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ’’کھیر تقسیم‘‘ ’’شرد پورنیما‘‘ تہوار کی تقریب میں شریک لوگوں پر مسلمانوں نے چاقوؤں سے حملہ کیا، جس میں آر ایس ایس کے کارکنوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ یوزرس یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading
آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات

فیکٹ چیک: آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات۔

بہرائچ میں حالیہ تشدد میں رام گوپال مشرا کے قتل کا واقعہ سامنے آیا۔ اس واقعہ میں متوفی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے آج تک، زی نیوز، ٹی وی-9 بھارت ورش، پنججنیہ سمیت مختلف میڈیا میں گمراہ کن معلومات شیئر کی گئیں، جس میں بتایا گیا کہ متوفی رام گوپال مشرا کو […]

Continue Reading