UN Photo/Rick Bajornas ہالینڈ کے شہر ہیگ میں واقع انٹرنیشنل کریمنل کورٹ ایک آزاد ادارہ ہے۔

آئی سی سی: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے انسانیت کے خلاف اور جنگی جرائم پر اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو، سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ اور حماس کے رہنما محمد دیاب ابراہیم المصری کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو اور گیلنٹ کے مبینہ اقدامات کی تحقیقات […]

Continue Reading
ٹرینیڈاڈ وٹوباگو کے جم ٹرینر کی ویڈیوکو ہندوستان کا بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: ٹرینیڈاڈ وٹوباگو کے جم ٹرینر کی ویڈیوکو ہندوستان کا بتاکر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ایک خاتون کو جم میں ٹریننگ دے رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کے ساتھ فرقہ وارانہ دعوے کر اسے دہلی کا بتا رہے ہیں۔ LINK اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر اسی طرح کے دعوے کیے ہیں۔ جسے یہاں اور یہاں کلک کر کے دیکھا جا  سکتا ہے۔  فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے وائرل ویڈیو کو کی فریمس میں تبدیل […]

Continue Reading
غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ سلامتی کونسل میں ویٹو کر رہا ہے۔ UN Photo/Loey Felipe غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ سلامتی کونسل میں ویٹو کر رہا ہے۔

سلامتی کونسل: غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی

غزہ میں فوری، غیرمشروط اور مستقل جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں 10 غیرمستقل ارکان کی جانب سے پیش کی جانے والی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی ہے۔ پندرہ رکنی کونسل میں رائے شماری کے موقع پر قرارداد کے حق میں 14 ووٹ آئے تاہم امریکہ کی جانب سے مخالفت کے […]

Continue Reading
بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے سنجے نروپم کانگریس لیڈر نہیں ہیں، وائرل بیان بھی پرانا ہے۔

فیکٹ چیک: بی جے پی کو ووٹ دینے کی اپیل کرنے والے سنجے نروپم کانگریس لیڈر نہیں ہیں، وائرل بیان بھی پرانا ہے۔

مہاراشٹر کے سینئر لیڈر سنجے نروپم کا ایک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنجے نروپم بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو ووٹ دینے کی اپیل کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر سنجے نروپم کو کانگریس لیڈر اور امیدوار کہہ […]

Continue Reading
© UNICEF/Dar al Mussawir/Ramzi Haidar بمباری سے بچنے کے لیے گھر بار چھوڑنے پر مبجور بیروت کا ایک خاندان شام جاتے ہوئے کچھ دیر کے لیے درخت کے سائے میں بیٹھا سستا رہا ہے۔

اسرائیل حزب اللہ لڑائی میں شدت کے نتیجہ میں بچوں کو سنگین صورتحال کا سامنا

لبنان میں اسرائیلی فوج اور حزب اللہ کے مابین لڑائی میں مزید شدت آ گئی ہے جہاں شہریوں کی ہلاکتیں 3,500 سے تجاوز کر گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ لبنان میں بچوں کو درپیش بحران غزہ جیسی صورت اختیار کر رہا ہے۔ دونوں ممالک کی عارضی سرحد […]

Continue Reading
© OCHA in Ukraine اس سال نومبر میں روس کی یوکرین میں شروع کی گئی جنگ کو 1000 دن مکمل ہوئے ہیں۔

یوکرین جنگ کا خاتمہ سیاسی عزم اور مشترکہ کوششوں کا متقاضی، ڈی کارلو

اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل اور قیام امن و سیاسی امور کے شعبے کی سربراہ روزمیری ڈی کارلو نے کہا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے کو 1,000 یوم ہو گئے ہیں جہاں لوگوں کو تاحال بڑے پیمانے پر موت، تباہی اور مایوسی کا سامنا ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

Continue Reading
سیلون میں مساج کے دوران ایک نوجوان کے پیرالائیج ہوکر مرنے کی وائرل ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے۔

فیکٹ چیک: سیلون میں مساج کے دوران ایک نوجوان کے پیرالائیج ہوکر مرنے کی وائرل ویڈیو اسکرپٹیڈ ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیلون میں ایک شخص کو مساج کیا جا رہا ہے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ نوجوان گردن کا مساج کرتے ہوئے فالج کا شکار ہو گیا اور بالآخر اس کی موت ہو گئی۔ اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading
© UNICEF/Alaa Badarneh فلسطینی مغربی کنارے میں اسرائیلی بمباری کے بعد ایک تباہ حال رہائشی علاقہ۔

غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں بلا توقف جاری

اقوام متحدہ کے اداروں نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ سے ایک لاکھ لوگوں نے نقل مکانی کی ہے جنہیں بھوک پیاس، تکالیف، مایوسی اور موت کے خطرات کا سامنا ہے۔ علاقے میں اسرائیلی فوج کی بمباری اور زمینی حملے بدستور جاری ہیں۔ اس نے لوگوں کو انسانی امداد کی فراہمی […]

Continue Reading
سی ایم یوگی کی فیک پوسٹ شیئر کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

فیکٹ چیک: سی ایم یوگی کی فیک پوسٹ شیئر کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا ۔

اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ایکس ہینڈل کے پوسٹ کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا سائٹس فیس بک اور ایکس پر یوزرس نے شیئر کیا ہے۔ اس اسکرین شاٹ میں ٹیکسٹ لکھا ہے کہ ”بٹونگے تو کشمیر کی طرح کٹو گے! متحد رہوگے تو گجرات کی طرح کاٹو گے۔ اب طے کر […]

Continue Reading
© UNICEF/Eyad El Baba اسرائیل نے غزہ پر 25 ہزار ٹن گولہ بارود برسایا ہے جو دو جوہری بموں کے برابر ہے۔

غزہ: امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پر اسرائیلی جنگی ہتھکنڈوں کی مذمت

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ پر 25 ہزار ٹن گولہ بارود برسایا ہے جو دو جوہری بموں کے برابر ہے اور اس کے جنگی ہتھکنڈے فلسطینیوں کی نسل کشی کے مترادف ہیں۔ فلسطینیوں اور مقبوضہ علاقوں کی عرب آبادی کے حقوق پر اسرائیلی کارروائیوں کے اثرات کا جائزہ لینے والے جنرل […]

Continue Reading