سلامتی کونسل: یوکرین لڑائی میں بڑھتی شدت روکنے کی ضرورت پر زور
قیام امن اور سیاسی امور پر اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل میروسلاو جینکا نے خبردار کیا ہے کہ حالیہ دنوں یوکرین کی جنگ میں مزید شدت کے تشویشناک آثار دکھائی دے رہے ہیں اور ملک پر روس کے حملے کو بند کرانے کے لیے موثر کوششوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یوکرین کی صورتحال پر […]
Continue Reading
