غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ

غزہ: قحط نما کیفیت میں ہلاکتوں اور بیماریوں میں اضافہ

غذائی تحفظ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو قحط کے بدترین خطرے کا سامنا ہے جہاں بڑے پیمانے پر خوراک کی قلت اور بیماریوں کے نتیجے میں بھوک سے متعلقہ اموات بڑھتی جا رہی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سرپرستی میں غذائی تحفظ کے مراحل کی مربوط درجہ بندی (آئی پی سی) کے […]

Continue Reading
اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے دلیرانہ اقدامات ضروری، گوتیرش

اسرائیل فلسطین تنازع کے دو ریاستی حل کے لیے دلیرانہ اقدامات ضروری، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع نازک موڑ پر پہنچ گیا ہے جس کا دو ریاستی حل نکالنے کے لیے دلیرانہ سیاسی اقدامات کی ضرورت ہے اور امن کوششوں کو منظم طور سے سبوتاژ کرنے کا سلسلہ روکنا ہو گا۔ اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں فلسطینی […]

Continue Reading
غزہ: بھوک سے اموات اور اسرائیلی حملوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

غزہ: بھوک سے اموات اور اسرائیلی حملوں سے تباہی کا سلسلہ جاری

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے غزہ میں تباہ کن اور تیزی سے بگڑتے انسانی حالات پر سنگین تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں اسرائیل کے حملوں سے تباہی، اموات اور نقل مکانی جاری ہے جبکہ بھوک سے ہلاکتوں کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ ‘اوچا’ نے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سڑک کے بیچ میں ایک نوجوان کو لاٹھی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کا ہے جہاں "محمد توقیر” نامی شخص روزانہ راستے سے گزرتی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں 'لو جہاد' کا کوئی زاویہ نہیں ہے

فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں ‘لو جہاد’ کا کوئی زاویہ نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنونی شخص چاقو کی نوک پر ایک نابالغ طالبہ کو دھمکا رہا ہے۔ اسی دوران وہاں موجود ہجوم میں سے ایک نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور اسے پکڑ لیتا ہے، جس کے بعد ہجوم اس جنونی […]

Continue Reading
غزہ: یو این امدادی اہلکار بھی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے لگے

غزہ: یو این امدادی اہلکار بھی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے لگے

غزہ میں خوراک کے حصول کی کوشش بمباری جیسی جان لیوا ہو گئی ہے جہاں اقوام متحدہ کے عملے کی بھوک اور تھکن سے بے ہوش ہونے کی اطلاعات نے شہریوں کی بقا کے حوالے سے خدشات میں اضافہ کر دیا ہے۔ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انروا) کی ڈائریکٹر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: جکارتہ کی مسجد میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اسپین میں مسجد جلانے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل۔

فیکٹ چیک: جکارتہ کی مسجد میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اسپین میں مسجد جلانے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل۔

اسپین کے شہر بارسلونا کے پیرا علاقے میں واقع ایک مسجد میں حال ہی میں آگ لگ گئی تھی۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مسجد میں شدید آگ لگنے کی ویڈیو بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسپین […]

Continue Reading
شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی

شام: فرقہ وارانہ فسادات میں سیکڑوں ہلاک، ہزاروں زخمی

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق (او ایچ سی ایچ آر) نے بتایا ہے کہ شام کے جنوبی علاقے سویدا میں پرتشدد جھڑپوں کے دوران انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے واقعات پیش آئے اور امدادی ضروریات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ‘او ایچ سی ایچ آر’ کی ترجمان روینہ شمداسانی نے بتایا ہے کہ […]

Continue Reading
سلامتی کونسل: شام میں فرقہ وارانہ فسادات اور اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش

سلامتی کونسل: شام میں فرقہ وارانہ فسادات اور اسرائیلی حملوں پر اظہار تشویش

مشرق وسطیٰ، ایشیا اور الکاہل کے لیے اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری نے خبردار کیا ہے کہ شام کو تشدد کے ایک اور سلسلے کا سامنا ہے جس کے باعث پرامن، قابل بھروسہ، منظم اور مشمولہ تبدیلی کی جانب اس کے سفر کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ […]

Continue Reading
غزہ میں خوراک اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانا اسرائیل کی ذمہ داری، فلیچر

غزہ میں خوراک اور ادویات کی دستیابی یقینی بنانا اسرائیل کی ذمہ داری، فلیچر

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری جنرل ٹام فلیچر نے کہا ہے کہ غزہ میں لوگوں کو موت، زخموں، جبری نقل مکانی اور بے توقیری کا سامنا ہے اور ان کی بڑھتی ہوئی امدادی ضروریات کا جواب گولیوں سے نہیں دینا چاہیے۔ انہوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی […]

Continue Reading