حماس اور دیگر مسلح فلسطینی گروہوں سے یرغمالیوں کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
مشرق وسطیٰ، ایشیا اور الکاہل خطے کے امور پر اقوام متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل خالد خیری نے حماس اور دیگر مسلح فلسطینی دھڑوں پر زور دیا ہے کہ وہ یرغمال بنائے گئے لوگوں کو بلاتاخیر اور غیرمشروط طور پر رہا کر دیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]
Continue Reading
