کیا اے آئی ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے اسپتال پہنچ اداکار سیف علی خان سے ملاقات کی؟ نہیں، وائرل تصاویر اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

فیکٹ چیک: کیا اے آئی ایم آئی ایم چیف اسد الدین اویسی نے اسپتال پہنچ اداکار سیف علی خان سے ملاقات کی؟ نہیں، وائرل تصاویر اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہیں۔

بالیو وڈ اداکار سیف علی خان حالیہ دنوں میں اپنے اوپر ہونے والے جان لیوا حملے کے حوالے سے سرخیوں میں ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر اے آئی ایم آئی ایم کے چیف اسدالدین اویسی کے اداکار سیف علی خان سے اسپتال میں ملاقات کی کچھ تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان وائرل تصاویر میں […]

Continue Reading
کیا اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے مہا کمبھ میں ڈبکی لگائی؟ نہیں، وائرل ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

فیکٹ چیک: کیا اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اور حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی نے مہا کمبھ میں ڈبکی لگائی؟ نہیں، وائرل ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے۔

ہندوستان میں مہا کمبھ کا انعقاد بڑے دھوم دھام سے کیا جا رہا ہے۔ جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ اس دوران مہا کمبھ میں کئی بڑی شخصیات کے آنے اور ڈبکی لگانے کی خبریں ہیں۔ لیکن اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے جو واقعی چونکا دینے والا ہے، دراصل اے […]

Continue Reading
کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

فیکٹ چیک: کیا دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس نے کاشی وشوناتھ مندر کا دورہ کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے، اس ویڈیو میں مندر اور غیر ملکی سیاح نظر آرہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ دنیا کے امیر ترین لوگوں میں سے ایک بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی زیارت کے لیے آئے ہیں۔ فرنٹل فورس نامی یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا کہ ’دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس بابا کاشی وشوناتھ کی پناہ میں پہنچے۔   Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک :وزیر اعلیٰ موہن یادو اور اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی وائرل تصاویر اوریجینل نہیں ہیں، بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے

فیکٹ چیک :وزیر اعلیٰ موہن یادو اور اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی وائرل تصاویر اوریجینل نہیں ہیں، بلکہ اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے

سوشل میڈیا پر مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ موہن یادو اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی قابلِ اعتراض تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ یوزر یہ تصاویر شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ موہن یادو اور جیکولین فرنینڈز کی کلب اور ہوٹل کی تصاویر ہیں۔ ایک یوزر نے یہ تصویر شیئر کر لکھا "موہن […]

Continue Reading
Ramesh Bidhuri

فیکٹ چیک: کیا رمیش بدھوری نے کہا, یوپی اور بہار کے لوگوں کو دہلی سے نکال دینا چاہیے؟

سوشل میڈیا پر رمیش بدھوری کے ایک بیان کی نیوز کٹنگ وائرل ہے، جس کی سرخی ہے: "اب یوپی-بہار کے لوگوں کو بھی دہلی سے نکال دینا چاہیے۔”بیان میں لکھا ہے:”یوپی-بہار کے لوگوں کے لیے صرف ایک ہی حل ہے: انہیں کام پر لگاؤ، پھر انہیں مارو اور یہاں سے بھگا دو۔ ہم نے ان […]

Continue Reading
ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

فیکٹ چیک – ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے آر ایس ایس نے کیا تھا عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کر دعویٰ کیا گیا ہے کہ راشٹریہ سویم سیوک سنگھ ,آر ایس ایس نے ایودھیا میں سریو ندی کے کنارے ایک عظیم الشان نماز اور تلاوت قرآن کا انتظام کیا تھا مدھو پورنما کشور نامی یوزر نے پوسٹ شیئر کر لکھا، "مجھے یہ جان کر بے حد حیرت ہوئی […]

Continue Reading
کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

فیکٹ چیک: کیا ترو ملا تروپتی دیوستھانم مندر کے صدر کی بیٹی نے اسلام قبول کیا؟

سوشل میڈیا پر ترو ملا تروپتی دیوستھانم کے صدر بی آر نائیڈو کی بیٹی کے بارے میں ایک پوسٹ وائرل ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ : "بھارت کے مشہور تروپتی مندر کے صدر کی بیٹی نے حضرت محمد مصطفی ﷺ کی زندگی سے متاثر ہو کر اسلام قبول کر لیا اور […]

Continue Reading
ندوستانی کرکٹر محمد شامی اور سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی تصاویر اے آئی جنریٹیڈ ہیں۔

فیکٹ چیک: ہندوستانی کرکٹر محمد شامی اور سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی تصاویر اے آئی جنریٹیڈ ہیں۔

ہندوستانی کرکٹر محمد شامی اور سابق ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ محمد شامی اور ثانیہ مرزا ایک دوسرے کو گلے لگا رہے ہیں۔ وہیں کچھ تصاویر میں دونوں شادی کے لباس میں نظر آ رہے ہیں۔ یوزرس ان تصاویر کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ شامی اور ثانیہ  نے شادی کر ایک دوسرے کو گلے لگایا ہے۔ Link Link فیکٹ_چک ڈی_فریک ٹیم  نے متعلقہ کیورڈ […]

Continue Reading
کیا لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام قبول کر حرم شریف میں نماز ادا کی ہے؟

فیکٹ چیک: کیا لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے اسلام قبول کر حرم شریف میں نماز ادا کی ہے؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

لیجنڈ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ وائرل ہونے والی تصاویر میں کرسٹیانو رونالڈو کو خانہ کعبہ پر دعا مانگتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ان کے ساتھ ایک خاتون بھی نظر آ رہی ہیں۔ یوزرس ان تصاویر کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ کرسٹیانو […]

Continue Reading
کیا جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا نام بدل کر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کیا گیا؟

فیکٹ چیک: کیا جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا نام بدل کر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کیا گیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ باوقار تعلیمی ادارے جواہر لال نہرو یونیورسٹی جے این یو کا نام بدل کر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کر دیا گیا ہے۔ ایک یوزر نے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا، ’’بگ بریکنگ، بی جے پی نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا نام بدل کر […]

Continue Reading