بہار کے وزیر تیج پرتاپ یادو کو ملی ڈاکٹریٹ کی ڈگری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

بہار میں وزیراعلیٰ نتیش کمار کے بی جے پی سے اتحاد توڑ کر آر جے ڈی-کانگریس کے ساتھ حکومت بنانے کے بعد سوشل میڈیا ،  بہار اور مہاگٹھ بندھن کے رہنماؤں کے خلاف فرضی اور گمراہ کن خبروں سے بھر گیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس آئے دن فرضی اور گمراہ کن پوسٹ کرتے رہتے ہیں۔ […]

Continue Reading

گاندھی جی سے ڈائریکٹ بات کرکےراہل گاندھی نے کہا،’آپ غلط ہیں اور میں صحیح ہوں ؟‘پڑھیں ، فیکٹ چیک

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ راہل گاندھی نے  بابائے قوم،  گاندھی جی سےگفتگو کرنے کی بات کی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی بھی کہہ […]

Continue Reading

بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنتے ہی پاکستان سے کیے جا رہے ہیں ریکارڈ توڑ فون کالز؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر اخبار کی ایک کٹنگ خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس اخبار کی کٹنگ میں ہیڈلائن ہے،’10 دنوں میں شمالی بہار سے پاکستان میں سینکڑوں کال‘۔ خبر کے مطابق، شمالی بہار کے پانچ اضلاع میں گزشتہ 10 دنوں کے دوران پاکستان سے 250 سے زیادہ آئی ایس ڈی کال ہوئے ہیں۔ مرکزی خفیہ […]

Continue Reading

سنی دیول کی فلم ’غدر -2‘ کو بَین کروانے کے لیے مسلمانوں نے سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کی فلم ’غدر-2‘ جلد ہی سینما گھروں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر اس فلم سے متعلق ایک پوسٹ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ مسلم ایڈووکیٹ عادل احمد نے فلم کو بَین کرنے […]

Continue Reading

کیا اندرا گاندھی کے شوہر فیروز خان مسلمان تھے؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے شوہر ہونے کی وجہ سے فیروز گاندھی،  بھارتی سماج اور سوشل میڈیا پر ہمیشہ موضوعِ سخن بنے رہتے ہیں۔ فیروز گاندھی کے بارے میں طرح طرح کی غلط فہمیاں ہیں اور بہت سے جھوٹے دعوے کیے جاتے ہیں۔ انہی میں سے  ایک دعویٰ یہ ہے کہ فیروز گاندھی مسلمان […]

Continue Reading

کیا امبیڈکر نے کہا تھا: جب تک ملک میں ایک بھی مسلمان ہے یہ تقسیم نامکمل ہے؟ پڑھیں،  فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بھارت کے پہلے وزیر قانون ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر کے بارے میں کئی طرح کی گمراہ کن اور فرضی خبریں وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ ڈی ایف آر اے سی (DFRAC) نےاس سے  پہلے بھی  بابا صاحب کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی گمراہ کن اور  غلط معلومات کا فیکٹ چیک […]

Continue Reading
Tiranga

مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا  رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]

Continue Reading

بہار:  بیتیا میں ہندو پجاری کے قتل میں ’مسلم‘ کنیکشن؟ پڑھیں ،فیکٹ چیک

بہار کے بیتیا میں سر قلم کر کے ایک پجاری کا قتل کر دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر اس واردات کی شدید تنقیدکی جا رہی ہے۔ یوزرس  اس واردات کو شیئر کر رہے ہیں اور اسے بہار میں جنگل راج کی واپسی سے جوڑ رہے ہیں۔ لوگوں کا الزام ہے کہ بہار میں آر جے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نتیش کمار نے  مبینہ دہشت گرد عشرت جہاں کو اپنی بیٹی قرار دیاتھا ؟

بہار کا سیاسی ماحول گرم ہے۔جنتا دل یونائیٹیڈ ( جے ڈی یو) کے سربراہ نتیش کمار نے بی جے پی سے ناطہ توڑ کر آر جے ڈی  (راشٹریہ جنتا دل) و دیگر پارٹیوں سے اتحاد کر کے آٹھویں بار وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا ہے۔چاروں طرف  نتیش کمار فی الحال موضوع سخن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جواہر لال نہرو نےخود کو بدقسمتی سے ہندو اور ثقافت  سے مسلم کہا تھا؟

بھارت کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کے بارے میں سوشل میڈیا پرایک  دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس ایک کتاب کا صفحہ شیئر کر تے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ جواہر لال نہرو نے خو د کو  بدقسمتی سے ہندو کہا تھا۔ وائرل  کتاب کے صفحے پر نہرو کے حوالے […]

Continue Reading