Opinion poll: کرناٹک میں کانگریس کو صرف 68-80 سیٹ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

الیکشن کمیشن آف انڈیا (ECI) نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ کرناٹک کی تمام 224 اسمبلی سیٹوں پر 10 مئی کو ایک ہی مرحلے میں انتخابات ہوں گے اور نتائج 13 مئی کو آئیں گے۔ اسی کے ساتھ نیوز چینلز کی جانب سے اوپینین پول (Opinion poll) بھی دکھائے جانے لگے ہیں۔  […]

Continue Reading

ساورکر پر اپنے تمام ٹویٹ کو راہل گاندھی نے ڈلیٹ کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی سے متعلق یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ڈر کے مارے وی ڈی ساورکر پر اپنے تمام ٹویٹس کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس کے لیے ساورکر کے پوتے کے بیان کا حوالہ دے رہے ہیں، جس میں انھوں نے راہل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: حلالہ سے متعلق سوشل میدیا پر ایڈیٹیڈ وزیٹنگ کارڈ ہوا وائرل

سوشل میڈیا پر ایک وزیٹنگ کارڈ وائرل ہو رہا ہے۔ اس وزیٹنگ کارڈ سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے کہ حلالہ کے بعد بیگم کو فوراً واپس کردیا جاتا ہے۔ اس پوسٹر کو شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس دینِ اسلام پر طنز کر رہے ہیں۔ اس وزیٹنگ کارڈ کے اوپری حصے میں لکھا ہے،’ہمارے یہاں […]

Continue Reading

منوج سنہا کا دعویٰ: گاندھی جی کے پاس کوئی ڈگری نہیں تھی، پڑھیں فیکٹ چیک

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی)منوج سنہا کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو کلپ میں انھیں بابائے قوم گاندھی جی کے بارے میں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ- شاید کم لوگوں کو معلوم ہے، ملک میں کئی لوگوں، پڑھے لکھے لوگوں کو بھرم […]

Continue Reading

امرت پال سنگھ کے بارے میں پولیس اہلکاروں کی گفتگو کے وائرل آڈیو کا پڑھیں فیکٹ چیک

’وارث دے پنجاب‘ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری سے متعلق سوشل میڈیا پر بڑی تعداد میں کینیڈا اور پاکستان میں بیٹھے خالصتانی سپورٹرس کی جانب سے مسلسل فیک اور گمراہ کُن خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔  اس بار خالصتانی سپورٹرس نے بھارت میں بین سوشل میڈیا ویڈیو ایپ ٹِکٹاک کا سہارا لیا […]

Continue Reading

اسلام چھوڑ کر بھگوان شیو کو پیش کیا 12 لاکھ کا سونے کا تاج؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

نوراتری کا تہوار چل رہا ہے۔ لوگ ورت رکھ کر پوجا-ارچنا کر رہے ہیں۔ ایسے میں کچھ میڈیا ادارے اور سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے ایک تصویر شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پیشے سے ڈاکٹر، ایک گجراتی خاتون نے دین اسلام کو چھوڑکر ہندو دھرم اپنا لیا اور اس نے بھگوان […]

Continue Reading

جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ نے متنازع فہرست سے نکال دیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جموں و کشمیر کو اقوام متحدہ کی متنازع فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس، اس کا سہرا موجودہ مرکزی حکومت اور پی ایم مودی کے سر باندھ رہے ہیں اور جم کر تعریف کر رہے ہیں۔ اس تناظر میں ایک یوزر نے مراٹھی […]

Continue Reading

جسمانی تعلق کے بغیر صرف دعا سے پریگنینٹ ہوئیں ثناء خان؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دَینِک جاگرن کا ایک اِنفوگرافِک سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں اداکارہ ثناء خان کی پریگنینسی (حمل) سے متعلق دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس میں ٹیکسٹ، تحریر ہے،’ثناء خان ہوئی پریگنینٹ (حاملہ) بنے گی امی، دو سال سے شوہر کر رہے تھے اجمیر میں دعا، بِنا ہمبستری صرف دعا سے ہوئی […]

Continue Reading

ممتا بنرجی نے اکھلیش یادو کو ’اسٹول‘ پر بٹھایا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سماجوادی پارٹی کی قومی مجلس عاملہ کا اجلاس گذشتہ دنوں مغربی بنگال کے دار الحکومت کولکاتا میں منعقد ہوا تھا۔ اس دوران سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ وہیں کئی یوزرس اس فوٹو کو شیئر […]

Continue Reading

یوکرین کی فوج نے جلایا قرآن پاک؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک فوجی جوان اسلام کی مقدس کتاب قرآن مجید کو جلا رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ قرآن پاک کو جلانے کا ویڈیو یوکرین کی فوج کا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے […]

Continue Reading