پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

دنیا کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ یوٹیوب پر اپ لوڈ کیے گئے ایک شارٹ ویڈیو میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ یہ شارٹ ویڈیو دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر شیءر کیا جا رہا ہے۔  YouTube Archive […]

Continue Reading

اویسی نے کہا-‘بھارت مسلمانوں کے لیے محفوظ ترین ملک؟’ پڑھیں- فیکٹ چیک 

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی کے حوالے سے نیوز 24 کا ایک ٹویٹ اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں لکھا گیا ہے،’بھارت اقلیتی معاشرے کے لیے سب سے محفوظ ملک ہے، راہل بیرون ملک بھارت کے خلاف گمراہ کُن […]

Continue Reading

کیا ہالی وڈ اسٹار دی راک نے اپنا لیا ہندو دھرم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مشہور ہیوی ویٹ ریسلر اور ہالی وڈ اسٹار ڈوین جانسن عرف دی راک کی کچھ ایسی تصویریں شیئر کی جا رہی ہیں، جن میں وہ کہیں آرتی کرتے نظر آ رہے ہیں تو کہیں ہَوَن کرتے۔ یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ دی راک نے سناتن دھرم اپنا لیا ہے۔  فیس بک […]

Continue Reading

پولیس حراست میں خاتون پہلوانوں کی مسکراتے ہوئے فیک تصویر وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک

وزیر اعظم نریندر مودی نے دہلی میں جدید پارلیمنٹ ہاؤس کا افتتاح اتوار 28-مئی 2023 کو کیا۔ وہیں جنتر منتر پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے پہلوانوں نے مہیلا مہاپنچایت کا اعلان کیا تھا۔ پہلوان پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی طرف چند قدم ہی بڑھ پائے تھے […]

Continue Reading

کیا امول خراب پروڈکٹ فروخت کر رہا ہے، پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر گھٹیا اور آلودہ لَسِّی کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چاندی کا پِن ہول، پھٹا ہوا ہے اور پیکٹ کے اندر مائع (لسی) میں کسی طرح کا پھنگس پیدا ہو گیا ہے اور قابلِ استعمال نہیں لگ رہا ہے۔  کئی سوشل میڈیا یوزرس امول […]

Continue Reading

کیا CJI چندرچوڑ نے کہا- ’ہندو راشٹر تو بہت بڑی بات ہے، ہندو گاؤں نہیں  بسایا جا سکتا؟‘

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں بھارت کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی فوٹو لگی ہے اور ان کا بیان لکھا گیا ہے، جس کا ٹیکسٹ ہے-’ہندو راشٹر تو بہت بڑی بات ہے۔ ہندو گاؤں نہیں بسایا جا سکتا، اتنا تنوع ہے، دنیا کے اس […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا پاکستانی اداکارہ سعیدہ امتیاز نے کر لیا سوسائیڈ؟

سوشل میڈیا پر ایک خبر آگ کی طرح پھیل رہی ہے، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان کی معروف اداکارہ سعیدہ امتیاز نے سوسائیڈ (خودکشی) کر لیا اور وہ اپنے گھر میں مردہ پائی گئی۔  Source: Twitter Source: Twitter Source: Twitter Source: Twitter ٹویٹر پر کئی یوزرس نے سعیدہ امتیاز کی موت کی خبر شیئر کرتے ہوئے اظہارِ […]

Continue Reading

کرناٹک الیکشن جیتنے پر پاکستان کے PM شہباز شریف نے دی کانگرس کو مبارکباد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ یہ ٹویٹ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا ہے۔ اسکرین شاٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 13 مئی 2023 کی صبح، کیے گئے  اس ٹویٹ میں تہنیتی پیغام میں لکھا گیا ہے کہ-’میں کانگریس کو منتخب کرنے کے لیے کرناٹک […]

Continue Reading

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا ہو گیا قتل؟ پڑھیں- فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک گرافیکل پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹر میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی تصویر لگی ہے اور اس پر ٹیکسٹ لکھا ہے-’بریکنگ نیوز: عمران خان کی موت۔ پی ٹی آئی جلد کر سکتی ہے پریس کانفرنس‘۔  Source: Twitter وہیں اس پوسٹر کے ساتھ کیپشن لکھا ہے کہ پاکستان کے […]

Continue Reading

مردہ لڑکیوں کو ریپ سے بچانے کے لیے پاکستان میں قبروں پر لگائے جا رہے ہیں تالے، بھارتی میڈیا نے چلائی فیک نیوز 

سوشل میڈیا سے لے کر مین سٹریم میڈیا تک ایک بڑی خبر سنسنی کے ساتھ چلائی گئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ پاکستان میں مردہ لڑکیوں کا ریپ ہو رہا ہے۔ ایسے میں وہاں لوگ، قبروں پر تالے لگا رہے ہیں۔ امر اُجالا، پنجاب کیسری، اے بی پی نیوز، پنچجنیہ، دینِک بھاسکر، جاگرن، جَن […]

Continue Reading