فیکٹ چیک: ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا فیک اسکرین شاٹ وائرل

ڈونلڈ ٹرمپ کے پوسٹ کا ایک اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں، ٹرمپ نے لکھا- ’ایلون سرخ قالین بچھائے مجھ سے ناکام ٹویٹر پر واپس آنے کی بھیک مانگ رہے ہیں لیکن سچائی اہم ہے! ہمیں کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی سب سے اچھی ریٹنگ ملی ہے! […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان کے سابق وزیر داخلہ نے بتایا لاس اینجلس میں ٹریفک جام کو پی ٹی آئی کے حامیوں کی کار ریلی

حال ہی میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے تین ہفتے قبل گولی لگنے سے زخمی ہونے کے بعد راولپنڈی شہر میں ایک ریلی کی، جس میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ دریں اثنا، پاکستان کے سابق وزیر داخلہ اور عمران خان کے معاون شیخ رشید احمد نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو […]

Continue Reading

آن لائن اسکین الرٹ: قطر نہیں دے رہا 50GB فری ڈیٹا- پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ورلڈ کپ فٹبال میچ دیکھنے کے لیے 50GB ڈیٹا مفت دے رہا ہے۔ پوسٹ کے ساتھ ایک لنک بھی شیئر کی جا رہی ہے۔ اسی فیس بک لنک کو شیئر کرنے والے ایک یوزر نے لکھا،’فیفا، قطر ورلڈ کپ 2022 دیکھنے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’36 ٹکڑےکرنے‘ کا بیان دینے والا راشد خان نہیں، وکاس کمار ہے

شردھا واکر کو اس کے پارٹنر آفتاب پونہ والا نے بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آفتاب نے شردھا کو 35 ٹکڑوں میں کاٹ کر مختلف جگہوں پر پھینک دیا تھا۔ وہیں سوشل میڈیا پر اس واقعہ کے تناظر میں ایک ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ٹویٹر خریدنے کے بعد ایلون مسک نے کر دیا سابق گرل فرینڈ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ؟ شُبھانکر مشرا نے کیا غلط دعویٰ 

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر کو خریدنے کے بعد اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک مسلسل سرخیوں میں ہیں، ان کے بارے میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انہوں نے ٹویٹر خریدنے کے بعد اپنی سابق گرل فرینڈ کا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیا۔ آج تک کے اینکر شُبھانکر مشرا نے اس حوالے سے ایک نیوز تھمبنیل […]

Continue Reading

دہلی میں دو مسلمانوں نے ایک ہندو لڑکے کو کیا قتل؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ نوجوان ایک نوجوان پر چاقو سے حملہ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو دہلی کا ہے، جہاں ایک ہندو نوجوان کو دو مسلمان نوجوانوں نے چاقو سے حملہ […]

Continue Reading

کیا پاکستان نےکیا بلوچستان کے خلاف اعلان جنگ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

پاکستان اور بلوچستان کے مابین جنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر رہے ہیں اور اپنے ہی ایک صوبے بلوچستان کے خلاف جنگ چھیڑنے پر پاکستان کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے سندھودیش نامی یوزر […]

Continue Reading
Mosques

فیکٹ چیک: کیا  حکومتِ ہند 3000 مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے کہ حکومتِ ہند 3000 مساجد کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے @India__ Muslim نے لکھا،’االحكومة الهندية تخطط لهدم 3000 مسجد !!‘۔ جس اردو ترجمہ ہے کہ حکومت ہند 3000 مساجد کو گرانے کا منصوبہ بنا رہی ہے!!‘۔  اسی ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بی جے پی کے رہنما اندر سنگھ پرمار نے کیا پرانی پینشن اسکیم اور سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے بارے میں گمراہ کن دعویٰ

مدھیہ پردیش کے وزیر تعلیم اندر سنگھ پرمار کی ایک ویڈیو کلپ انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ پرانی پنشن اسکیم کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کی حکومت نے اسے بند کردیا تھا۔ متذکرہ ویڈیو میں، انھیں یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے،’مجھے […]

Continue Reading