فیکٹ چیک: دو سال پرانا ویڈیو گردابی طوفان بِپرجوئے کے دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہا ہے۔ یہ ویڈیو سمندری گردابی طوفان بپرجوئے کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمندر میں طوفان تیزی سے اٹھ رہا ہے۔ ڈونگر سنگھ نامی ٹویٹر یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ #بپرجوئے ہے و تباہی ہے!!!#CycloneBiparjoyUpdate‘۔  Source: Twitter […]

Continue Reading

کیا وائرل تصویر میں داؤد ابراہیم کے ساتھ کانگریس کی رہنما سپریا شرینیت ہیں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے، اس تصویر میں ڈان داؤد ابراہیم اپنی کرسی پر بیٹھا ہے اور اس کے سامنے ایک خاتون کرسی پر بیٹھی ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والی خاتون سابق صحافی اور کانگریس کی موجودہ ترجمان، سپریا شرینیت ہیں۔ اتل کشواہا نامی […]

Continue Reading

سریش چوہانکے نے کیا UAE کی بس میں نماز ادا کرنے سے متعلق گمراہ کُن دعویٰ! پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر سدرشن نیوز کے واٹر مارک کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بزرگ شخص بس کے اندر نماز پڑھ رہا ہے اور کچھ لوگ بس کے دروازے پر کھڑے انتظار کر رہے ہیں۔ سدرشن نیوز کے ایڈیٹر انِ-چیف سریش چوہانکے نے ویڈیو […]

Continue Reading

کیا کیدارناتھ میں گھوڑے-خچر والے مسلمانوں نے مسافروں سے کی مار پیٹ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگوں کو آپس میں مار پیٹ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو کیدارناتھ کا ہے، جس میں گھوڑے-خچر والے مسلمان، مسافروں سے مارپیٹ کر رہے ہیں۔ نو نرمان ہندو سینا […]

Continue Reading

کیا ہے راہل گاندھی کی ٹویٹر کے بانی جیک ڈورسی سے ملاقات کی وائرل تصویر کی حقیقت؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ٹویٹر کے بانی اور سابق سی ای او جیک ڈورسی حالیہ اپنے ایک انٹرویو کی وجہ سے بھارت میں موضوعِ بحث بنے ہوئے ہیں۔ انہوں نے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ کسان تحریک کے دوران حکومت ہند نے انھیں ٹویٹر بند کرنے کی دھمکی دی تھی۔ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی کی جیک […]

Continue Reading

کیا حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی منظور کر لیا ہے؟ جانیں وائرل پوسٹر کی حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹر وائرل ہو رہا ہے۔ جس کے ذریعے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ حکومت ہند نے بی ایس سی نرسنگ کو ایم بی بی ایس کے مساوی تسلیم کر لیا ہے۔ پوسٹر میں لکھا ہے کہ بی ایس سی نرسنگ اسٹاف کو ایم بی بی ایس ڈگری والے جونیئر […]

Continue Reading

علاج کے بہانے لڑکی کے ساتھ بدفعلی کرتے مولوی کا وائرل ویڈیو اِسکرِپٹیڈ ہے، پڑھیں فیکٹ چیک 

ٹویٹر پر ایک مولانا کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ علاج کے نام پر ایک لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کر رہا ہے۔ ویڈیو میں لڑکی بے ہوش نظر آ رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کر کے یوزرس، مولویوں پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ چیتن نامی ٹویٹر یوزر نے ٹویٹر پر ویڈیو […]

Continue Reading

جلتی چِتا سے اچانک اٹھا مردہ اور زمین پر ٹرپنے لگا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جلتی ہوئی چِتا کے بغل میں زمین پر ایک نصف جلا ہوا شخص تڑپ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرکے دعویٰ کر رہے ہیں کہ جب لاش کی آخری رسومات ادا […]

Continue Reading

الیکشن کے بعد آر ایس ایس سے نمٹ لینے کا کمل ناتھ کا وائرل ویڈیو پرانا ہے، پڑھیں فیکٹ چیک

مدھیہ پریش کے سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس کے رہنما کمل ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں انھیں مسلمانوں کو الیکشن تک خاموش رہنے اور پھر آر ایس ایس سے نمٹ لینے کی بات کرتے سنا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں کمل ناتھ کو یہ کہتے ہوئے سنا […]

Continue Reading

کیا مسلمان عاشق، چاقو سے کاٹ رہا تھا ہندو گرل فرینڈ کا گلا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ایک نوجوان لڑکے کو پکڑ کر پیٹ رہے ہیں۔ لڑکی کی گردن پر کئی کٹ کے نشانات ہیں، اس کے باوجود وہ، لوگوں کو منع کر رہے کہ وہ ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کریں۔ […]

Continue Reading