اسدالدین اویسی نے پہلے ہی، تیسری بار مودی کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی کر دی تھی؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت
سوشل میڈیا (انسٹاگرام) پر آل انڈیا مجلس اتحاد المسلین کے سربراہ اسدالدین اویسی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں اویسی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ نریندر مودی تیسری بار وزیراعظم بنیں گے۔ اس ویڈیو پر ٹیکسٹ لکھا ہے،’پٹنہ بہار، AIMIM کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا،’ہمیں امید […]
Continue Reading
