غزہ امدادی بحران: اسرائیل کے جواب میں یو این کا پانچ نکاتی منصوبہ پیش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ میں جنگ سے تباہ حال شہریوں کو پانچ مراحل میں انسانی امداد مہیا کرنے کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ادارہ ایسے کسی منصوبے کا حصہ نہیں بنے گا جس میں بین الاقوامی قانون یا بنیادی امدادی اصولوں کو نظرانداز کیا گیا ہو۔ […]

Continue Reading
غزہ: امداد کی ترسیل لوگوں کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی

غزہ: امداد کی ترسیل لوگوں کی ضرورت کے مقابلے میں ناکافی

تین ماہ کے بعد بالآخر غزہ میں انسانی امداد پہنچنا شروع ہو گئی ہے لیکن اس کی مقدار جنگ سے تباہ حال 20 لاکھ سے زیادہ آبادی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے انتہائی ناکافی ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجیرک نے کہا ہے کہ شہریوں تک تیزرفتار اور براہ راست امداد پہنچانے کی […]

Continue Reading
اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیلی پابندیاں: 24 روز سے غزہ میں امداد کی ترسیل صفر، اوچا

اسرائیل کی جانب سے امداد کی فراہمی مکمل طور پر روکے جانے کے بعد غزہ میں 24 روز سے کوئی غذائی، طبی یا دیگر مدد نہیں پہنچ سکی۔ علاقے میں اشیائے ضرورت کی قلت بڑھتی جا رہی ہے اور تنوروں پر روٹی لینے والوں کی طویل قطاریں دوبارہ دکھائی دینے لگی ہیں۔ امدادی امور کے […]

Continue Reading

یو این رپورٹ کے مندرجات قبل از وقت ’افشاء‘ کرنے پر اسرائیلی سفیر کی مذمت

اقوام متحدہ نے اسرائیل کے سفیر کی جانب سے ‘مسلح تنازعات میں بچوں کی صورتحال’ پر رپورٹ کے بارے میں سیکرٹری جنرل کے چیف آف سٹاف سے ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول عمل قرار دیا ہے۔ اپنی معمول کی پریس بریفنگ کے […]

Continue Reading

غزہ: بقاء کی جنگ میں فلسطینی بچے بھی کام کرنے پر مجبور، آئی ایل او

عالمی ادارہ محنت (آئی ایل او) نے بتایا ہے کہ غزہ میں آٹھ ماہ کی جنگ کے بعد بیروزگاری 80 فیصد بڑھ گئی ہے جہاں غربت اور بھوک کا سامنا کرنے والے خاندان بقا کی خاطر اپنے چھوٹے بچوں کو بھی کام کے لیے بھیجنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ ‘آئی ایل او’ کی ایک […]

Continue Reading

غزہ: سکول پر اسرائیلی حملے میں بچوں سمیت درجنوں ہلاکتوں کا خدشہ

غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) کے سکول پر اسرائیل کے فضائی حملے میں بچوں سمیت درجنوں لوگوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں، ادھر امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ علاقے میں بڑے پیمانے پر ہیضہ پھیلنے کا خطرہ بھی ہے۔ ‘انرا’ نے بتایا ہےکہ وسطی […]

Continue Reading

مقبوضہ مغربی کنارے میں اب تک 500 فلسطینیوں کی ہلاکت، وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہےکہ غزہ کی جنگ کے ساتھ مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی تشدد غیرمعمولی حد تک بڑھ گیا ہے جہاں 7 اکتوبر کے بعد 500 سے زیادہ فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔ گزشتہ روز مغربی کنارے کے علاقے عقابت جابر میں اسرائیلی فوج نے […]

Continue Reading

غزہ: رفح چھوڑنے پر مجبور دس لاکھ لوگ خوراک و طبی سہولیات سے محروم

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے بتایا ہے کہ رفح سے 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جنہیں ہر جگہ خوراک کی قلت اور طبی سہولیات سے محرومی کا سامنا ہے۔ ‘انرا’ کے مطابق رفح میں ادارے کی تمام 36 پناہ گاہیں خالی ہو چکی ہیں۔ انخلا […]

Continue Reading

غزہ: امدادی کارروائیوں میں رکاوٹیں بچوں میں فاقہ کشی کا سبب

اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے اسرائیل پر انسانی امداد کی محفوظ فراہمی کے بین الاقوامی قانون کی پاسداری کے لیے زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں خوراک کی قلت کے باعث بچے فاقوں پر مجبور ہو گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق غزہ بھر کے بچوں کو […]

Continue Reading

غلط معلومات اور ڈیپ فیک سے نمٹنے کے لیے روبوٹ تیار

مصنوعی ذہانت پر اقوام متحدہ کی سالانہ کانفرنس جمعہ کو جنیوا میں ختم ہو گئی ہے جس میں گمراہ کن اطلاعات اور ڈیپ فیک سے موثر تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی نگرانی اور اس کے مفید استعمال کا معاملہ موضوع بحث رہا۔ دو روزہ کانفرنس میں دنیا بھر سے آئے ماہرین نے مصنوعی ذہانت کے […]

Continue Reading