فیکٹ چیک: اے بی پی نیوز نے چلائی راہل گاندھی کے خلاف فیک نیوز 

حال ہی میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی ہتک عزت کے ایک مقدمے میں لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کر دی گئی ہے۔ راہل کی رکنیت کی منسوخی پر امریکہ اور جرمنی نے بھی تبصرہ کیا۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا سے لے کر مین سٹریم میڈیا تک ایک خبر بہت وائرل ہو رہی […]

Continue Reading

ساورکر پر اپنے تمام ٹویٹ کو راہل گاندھی نے ڈلیٹ کیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی سے متعلق یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے ڈر کے مارے وی ڈی ساورکر پر اپنے تمام ٹویٹس کو ڈلیٹ کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس کے لیے ساورکر کے پوتے کے بیان کا حوالہ دے رہے ہیں، جس میں انھوں نے راہل […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: یوگی دیو ناتھ نے شیئر کی راہل گاندھی کی ایڈیٹیڈ تصویر

دھرم کی آڑ میں نفرت پھیلانے کے لیے مشہور یوگی دیوناتھ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی تصویر پوسٹ کی ہے۔ یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ تصویر کو ٹویٹ کرکے یوگی دیو ناتھ نے ہندی میں کیپشن دیا،’راہل راجیو فیروز‘۔ اس تصویر میں ڈیسک پر رکھی ہوئی ’نیم […]

Continue Reading

’ستیہ گرہ‘ کا معنی بیان کرتے ہوئے راہل گاندھی کا ویڈیو گمراہ کن طور پر وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی کی ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے،’شَبد (لفظ) ہے اس کے لیے، مہاتما گاندھی کہتے تھے، ستیہ گرہ کے بارے میں بات کرتے تھے، ستیہ گرہ کا […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی ہنڈنبرگ کمپنی کے مالک کے ساتھ کھڑے ہیں؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

اڈانی گروپ پر ہنڈنبرگ ریسرچ کی رپورٹ کے بعد بھارت میں سیاست گرم ہے۔  پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں اپوزیشن پارٹیوں نے مرکزی حکومت کو جم کر ہدفِ تنقید بنایا۔ کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے اڈانی کے مسئلے پر مرکزی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔  اسی بیچ ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل […]

Continue Reading

کیا راہل گاندھی نے خود کو سب سے بڑا بے وقوف بتایا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی 21 سکینڈ کی ایک ویڈیو کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہو رہی ہے، جسے شیئر کرکے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ انہوں نے خود کو ’سب سے بڑا بے وقوف‘ بتایا۔  اس ویڈیو کلپ میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: مرکز میں برسر اقتدار آنے پر دفعہ 370کو بحال کریں گے: راہل گاندھی

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی بابت ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راہل گاندھی نے بیان دیا ہے کہ کانگریس دفعہ-370 کو بحال کرے گی اور جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ دے گی۔  ایک یوزر نے لکھا،’راہل جی نے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: راہل گاندھی کی ستائش میں کانگریس کے رہنماؤں نے پھیلایا جھوٹا دعویٰ

جیسے ہی کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ اپنی آخری منزل یعنی جموں و کشمیر پہنچی، ایک آٹو کی ایک تصویر سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ہندی میں لکھا ہوا ہے،’دیش (ملک) جملوں سے نہیں چلے گا، پردھان منتری (وزیر اعظم) راہل گاندھی بنے گا‘۔  کانگریس کے […]

Continue Reading

بھارت جوڑو یاترا کے دوران راہل گاندھی کو پیش کی گئی چکن اور شراب؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ راہل گاندھی ناشتہ کر رہے ہیں۔ اس دوران ان کی ٹیبل پر چکن سے بھری پلیٹ اور شراب سے بھرا گلاس رکھا ہوا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس تصویر کو شیئر کرکے […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا راہل گاندھی نے کہا تھا کہ یہ ملک تپسویوں کا ہے پجاریوں کا نہیں؟

 بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا 7 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ شیئر کیا اور لکھا کہ اب انھیں پجاریوں سے بھی پریشانی ہے…  اس ویڈیو کلپ میں راہل گاندھی کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ – یہ […]

Continue Reading