برقع پوش لڑکیوں پر پانی پھینکنے کا ویڈیو بھارت کا نہیں ہے، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پلیٹ فارم @X پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ، برقع پوش مسلم خواتین پر بالٹی سے پانی پھینک رہے ہیں، جس کی وجہ سے وہ ڈر کر بھاگ رہی ہیں۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ بھارت میں مسلم لڑکیوں کو ٹیررائزڈ (دہشت زدہ) کیا جا […]
Continue Reading