پاکستان میں ’سنی کسانوں‘ کو نہیں چاہیے ایران کے ’شیعہ‘ ٹماٹر؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ لوگ گاڑی سے ٹماٹر پھینک رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستانی شہر قلات میں سنی انتہا پسند کسان شیعہ اکثریتی ملک ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹروں کو تلف کر رہے ہیں۔ دریں اثنا، […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کے بھارت دورے پر پاکستانیوں نے پھیلائی فیک نیوز

سوشل میڈیا پر پی ایم نریندر مودی کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ یہ تصویر پاکستان اسٹریٹجک فورم نامی ایک پاکستانی ٹویٹر ہینڈل نے شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ آسام کے وزیر اعلیٰ ہندوستان میں بنگلہ دیش کے ’دوبارہ انضمام‘ کی وکالت کررہے ہیں۔ […]

Continue Reading

بھارت کی پاکستان دلچسپ جیت کا جشن دبئی کے شیخوں نے منایا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

ایشیا کپ ٹی-20کے دلچسپ مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو کراری شکست دی ہے۔ بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہرایا۔ اس جیت کے بعد پوری دنیا میں بھارتیوں اور کرکٹ شائقین نے جشن منایا۔وہیں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عربی […]

Continue Reading
Shireen Mazari

عمران خان کی پارٹی، بھارت کے خلاف پھیلا رہی ہے جھوٹی خبریں_ پڑھیں، فیکٹ چیک

پاکستان کی سابق مرکزی وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی رہنما شیریں مزاری نے اپنے ویریفائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے پاکستانی میڈیا چینل سماء ٹی وی کی ایک خبر کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا ہے۔ ٹی وی اسکرین پر اردو میں لکھا ہوا ہے : ’پاکستان کے انتخابات میں عمران خان کی جیت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: پاکستان میں بائکرس کےدھڑا دھڑ گرنے کا ویڈیو ہندوستان کا بتا کر وائرل

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اوور برج پر یکے بعد دیگرے موٹر سائیکل سوار (بائکرس) دھڑا دھڑا، دھڑام ہو رہے ہیں۔ دیپک نیکوس نامی یوزر نے کیپشن ،’ Today at Sanpada station. @ndtv ‘ (سانپاڑہ اسٹیشن پر آج کا منظر) کے ساتھ ویڈیو ٹویٹ […]

Continue Reading

ایم پی کے ضلع کٹنی میں مسلم امیدوار کی جیت پر لگے’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے ؟ پڑھیں ،فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس وائرل  ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک مسلم خاتون کے پنچایت الیکشن جیتنے کے بعد ان کے حامیوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس واقعہ کو مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کی چاکا نیا ئےپنچایت کا بتا […]

Continue Reading

جے پور میں لاکھوں ہندوؤں نے ہنومان چالیسہ پڑھ کر دیا نماز کا جواب؟پڑھیں،فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہاہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹرو اسٹیشن کے نیچے سڑک پر لوگوں کی بڑی بھیڑ  جمع ہے۔ بھیڑ کی طرف سے نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو راجستھان کے […]

Continue Reading