فیک خبر: الجزیرہ نے بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کے غیر مصدقہ دعوے کو شائع کیا

فیک خبر: الجزیرہ نے بھارتی پائلٹ کی گرفتاری کے غیر مصدقہ دعوے کو شائع کیا

9 مئی کو قطر کے نیوز چینل الجزیرہ نے پاکستانی فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پاکستانی افواج نے بھارتی ایئر فورس کی ایک پائلٹ، اسکواڈرن لیڈر شیوانی سنگھ کو گرفتار کر لیا ہے۔ رپورٹر کمال حیدر کی رپورٹ کے مطابق، مبینہ طور پر شیوانی سنگھ کو اس وقت حراست میں لیا […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: پاکستان کے سیالکوٹ پر بھارتی فوج کے حملے کا جھوٹا دعویٰ ہوا وائرل

فیکٹ چیک: پاکستان کے سیالکوٹ پر بھارتی فوج کے حملے کا جھوٹا دعویٰ ہوا وائرل

پاکستان اور بھارت کے درمیان سرحدی کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر کئی غیر مصدقہ ویڈیوز اور دعوے سامنے آ رہے ہیں، جو غلط خبر کو فروغ دے رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: یمن کا 2020 کا ویڈیو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: یمن کا 2020 کا ویڈیو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا کر وائرل

22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں سیاحوں پر دہشت گرد حملے کے بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ اس دوران پاکستان میں سوشل میڈیا پر کئی جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پاکستانی یوزرس پرانے واقعات کے ویڈیوز کو بھارت-پاکستان سرحد پر فائرنگ کا بتا […]

Continue Reading

کشمیر میڈیا سروس: پاکستان سے چلنے والا کشمیری علاحدگی پسندوں کا ترجمان!

’کشمیر میڈیا سروس-KMS‘ دعویٰ کرتا ہے کہ وہ ایک میڈیا ادارہ ہے، جو کشمیر سے متعلق واقعات اور نیوز کو کور کرتا ہے۔ یہ کشمیر میں  سیاسی، سماجی، حقوقِ انسانی اور واقعاتِ مقامی کی رپورٹنگ پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔ یہ اردو اور انگریزی میں خبریں شائع کرتا ہے۔ لیکن؛ کیا واقعی KMS میڈیا ادارہ […]

Continue Reading

گجرات میں دلت لڑکی کا گینگ ریپ کرکے اسے جنگل میں پھینک دیا؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی سچائی

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا کہ- بھارتی ریاست گجرات میں 12 سالہ شیڈول کاسٹ کی ہندو لڑکی، جمنا کماری کے ساتھ مبینہ طور پر ہندوؤں کے ایک گروہ نے گینگ ریپ کیا اور اسے جنگل کے پاس پھینک دیا۔  پجیت نامی ایکس یوزر نے ویڈیو پوسٹ کرکے […]

Continue Reading

ساتھ رہنے سے کیا انکار تو مسلم شخص نے تان دی 12 سال کی بیوی پر بندوق؟ جانیں وائرل ویڈیو کی حقیقت 

سوشل میڈیا پر اس دعوے کے ساتھ ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے کہ- شادی کے بعد جب 12 سال کی لڑکی بیڈ شیئر کرنے سے انکار کر دیتی ہے تو مسلم شخص اپنی بندوق نکال لیتا ہے مگر اس کے دوست کہتے کہ نہیں، نہیں، ہم وحشی نہیں ہیں، اسے مرد کی حیثیت […]

Continue Reading
Kashmiri Youth killed by Indian Troops in Kulgam Valley? Know the Reality Here

کولگام گھاٹی میں ہندوستانی فوج نے پانچ کشمیری نوجوانوں  کو مراڈلا؟

سوشل میڈیا پر ایک دعویٰ بہت تیزی سے وائرل ہو رہا ہے کہ ہندوستانی فوج نے مقبوضہ جمو کشمیر کے کولگام گھاٹی میں پانچ جموکشمیر کے افراد کو مار ڈالا، کشمیری نوجوانوں کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس دعوے کو شیئر کرنے والی یوزر اس  دعوے کو  سوشل میڈیا پر” رفعت وانی” […]

Continue Reading
Pakistan team World Cup 2023

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے بھارت میں ڈنر کے لیے مچایا ہڑکمپ، جانیں وائرل ویڈیو کی سچائی

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم 27 ستمبر کو بھارت پہنچ گئی تھی۔ پاکستان نے گذشتہ روز یعنی 29 ستمبر کو نیوزی لینڈ کے خلاف پریکٹس میچ میں حصہ لیا تھا، جس میں اسے شکست ہوئی تھی۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا […]

Continue Reading

اننت ناگ میں بھارتی افواج نے کر دی تھی خود سپردگی؟ پڑھیں وائرل دعوے کا فیکٹ چیک

کشمیر میں ضلع اننت ناگ کے ایک خوبصورت سیاحتی مقام کوکرناگ میں 13 ستمبر کی صبح دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد، بھارتی  فوج اور پولیس نے انھیں پکڑنے کے لیے جوائنٹ آپریشن چلایا۔ اس دوران ان کی دہشت گردوں کے ساتھ شدید مڈبھیڑ شروع ہو گئی۔  دہشت گردوں کے حملے میں […]

Continue Reading

پاکستان میں باپ نے کی اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر وائرل ایک حساس ویڈیو میں نظر آ رہا ہے کہ ایک لڑکی پر تشدد ہو رہا ہے۔ یوزرس اس دعوے کے ساتھ ویڈیو شیئر کر رہے ہیں کہ ایک پاکستانی شخص اپنی بیٹی کا ریپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جب لڑکی خود کو بچانے کے لیے اپنی ماں کے پاس […]

Continue Reading