کیا کانگریس نے بھارت کے نیوکلیئر ہتھیار کو ختم کرنے کا کیا ہے وعدہ؟ جانیں انتخابی منشور سے متعلق کئی دعوے کا سچ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کانگریس پارٹی کے انتخابی منشور سے متعلق کئی دعوے کیے گئے ہیں۔ ویڈیو میں ایک شخص بیان کر رہا ہے کہ کانگریس نے اپنے انتخابی منشور میں کہا ہے کہ- آرٹیکل 370 کو دوبارہ نافذ کیا جائے گا، سی […]
Continue Reading