کل سے نافذ ہوں گے واٹس ایپ اور فون کال کے نئے مواصلاتی ضوابط؟ جانیں WhatsApp پر وائرل میسج کی حقیقت
سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ پر ہندی اخبار کا ایک تراشہ (تصویر) وائرل ہو رہا ہے، جس میں لکھا ہے- واٹس ایپ پر اور فون کالنگ سے متعلق کل سے نئے مواصلاتی ضوابط نافذ العمل ہوں گے۔ اس میں 12 نکات دیے گئے ہیں، جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سبھی کال ریکارڈ ہوں […]
Continue Reading