فیکٹ چیک: کیا ناگالینڈ میں انسانی حقوق کے خلاف ورزی کے خلاف بھارتی فوج کے خلاف احتجاج ہوا؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت جانیے
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اس ویڈیو کو ناگالینڈ کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو کے ساتھ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ناگا قبائل کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف ناگالینڈ میں بھارتی فوج اور حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج ہوا ہے۔ سوشل سائٹ […]
Continue Reading
