لکھنؤ میں ’رام چرِت مانس‘ جلانے کا ماسٹرمائنڈ تھا محمد سلیم؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

حال ہی میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما سوامی پرساد موریہ نے ’رام چرِت مانس‘ کے کچھ قطعات (چوپائی) پر سخت اعتراض کرتے ہوئے ان پر سوال کھڑے کیے تھے۔ انہوں نے کہا تھا کہ اس میں سے قابل اعتراض حصے کو نکال دینا چاہیے۔ اس کے بعد یوپی کے دار الحکومت لکھنؤ […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ہندو خاتون کا مسلم شخص کو تھپڑ مارنے کا پرانا ویڈیو پھر سے وائرل 

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ امروز، موضوعِ سخن ہے۔ میڈیا اور سوشل میڈیا میں اس فلم کی چرچا ہے۔  اس دوران ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو ٹرین کے اندر کا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساڑی پہنے ایک خاتون، ٹوپی پہنے ہوئے شخص […]

Continue Reading

ہندو خواتین سے چھیڑ خانی کرنے پر مسلم شخص کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خواتین کا ایک گروپ دو افراد کی پٹائی کر رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ ایک مسلم شخص […]

Continue Reading

پریاگ راج میں لو جہاد، محمد عالم نے کی ’ہندو‘ بن کر شادی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر لو جہاد کے ایک معاملے پر ایک دعویٰ جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس، دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص محمد عالم نے اتر پردیش کے پریاگ راج میں انوج پرتاپ سنگھ بن کر ایک ہندو لڑکی سے شادی کی۔ جب مسلمان شخص کی پول کھلی تو اس نے […]

Continue Reading

کیا مودی حکومت صرف مسلمانوں کو ہی دیتی ہے اسکیموں کا فائدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر مرکزی حکومت کی اسکیموں اور وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق گمراہ کن دعوے کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک انفوگرافک شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس انفوگرافک میں پی ایم مودی کو سبز پگڑی پہنے دکھایا گیا ہے جس پر ہندو سماج پارٹی لکھا ہوا ہے۔ وہیں ٹویٹر پر […]

Continue Reading

گجرات میں مسلم شخص نے کی دیوی سرسوتی کی توہین؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں ایک شخص کو اسکول میں دیوی سرسوتی کی آئل پینٹنگ کو لات مار کر اس کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ملزم نوجوان مسلمان ہے۔ یوزرس، ملزم کو […]

Continue Reading

ہلدوانی میں بی جے پی حکومت صرف مسلمانوں کے گھر مسمار کر  رہی ہے؟ پڑھیں – فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پراتراکھنڈ کے ہلدوانی میں ہونے والے احتجاجی مظاہروں  کےویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ دراصل ہائی کورٹ نے ہلدوانی میں کئی بستیوں کو ریلوے کی زمین، قرار دیتے ہوئے انھیں خالی کروانے کا حکم دیا ہے، جس کے بعد مقامی افراد  احتجاج  کر رہے ہیں۔ اس دوراان بین الاقوامی […]

Continue Reading

گجرات میں ہندو لڑکی کو چھیڑنے والے مسلم شخص کی ہندوؤں نے  کی جم کر پٹائی؟ پڑھیں-فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بازار میں ایک شخص کو کچھ لوگ لاٹھی-ڈنڈوں سے پیٹ رہے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرس کا دعویٰ ہے کہ جس شخص کی پٹائی ہو رہی ہے، وہ مسلمان ہے او ہندو لڑکی کو چھیڑ رہا تھا، جس […]

Continue Reading

آسام میں ہندو لڑکی کو سات مسلم لڑکوں نے گینگ ریپ کے بعد مار ڈالا؟ پڑھیں-فیکٹ چیک 

تصویروں کا ایک کولاج سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس تصویر میں ایک لڑکی کولڈ فریزر میں برہنہ پڑی ہوئی ہے۔ ان تصویروں کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ تصویر کاجل نامی لڑکی کی ہے جو غفار نامی شخص کے ساتھ رلیشن شِپ میں تھی۔ بتایا جاتا  […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: گلاب جامن پر پیشاب کرتے نوجوان کے وائرل ویڈیو کی جانیں،حقیقت

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک لڑکا گلاب جامن سے بھرے برتن پر پیشاب کر رہا ہے۔ بہت سے یوزرس اس ویڈیو کو کمیونل اینگل (فرقہ واریت رنگ) دے کر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک […]

Continue Reading