کیا مسلم سخت گیروں نے تلنگانہ میں دلت شخص ہریش کا قتل کیا؟

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں دلت نوجوان ہریش کے قتل کو فرقہ وارانہ رنگ دیا جا رہا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ہریش ایک مسلم لڑکی سے محبت کرتا تھا اور اس نے شادی بھی کر لی تھی۔ اس کی بیوی کے گھر والوں نے اسے قتل کر دیا۔ سدرشن نیوز چینل کے […]

Continue Reading

سویڈن میں ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگا کر 10 برس کی سویڈش لڑکی کے پیٹ میں گھونپ دیا چاقو؟

ٹویٹر پر ایک دعویٰ وائرل ہو رہا ہے، جس میں کہا گیاکہ سویڈن میں ایک مسلم مہاجر نے ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے ایک 10 برس کی سویڈش لڑکی کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔ ویریفائیڈ یوزر اشونی سریواستو نے ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں پولیس کو ایک نوجوان کو گاڑی میں […]

Continue Reading

کیا مولانا نے کہا-میں ہندو ہوں؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک مولانا مذہبی اسٹیج سے کہہ رہے ہیں،’میں ہندو تو ہوں، وہابی نہیں ہوں‘۔ یاسمین خان نامی ٹویٹر یوزر نے اس ویڈیو کلپ کو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’بریلوی مولانا نے اسٹیج پر کہا،’میں ہندو تو ہوں […]

Continue Reading

مسلمان پڑوسی نے ہندو بچوں کو مار مار کر کہلوایا ’اللہ پاک‘ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص تین بچوں کے ساتھ بیڈ پر ہے اور ایک بچے کو بری طرح پیٹ رہا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک ہندو نے اپنے بیٹے کو ایک مسلمان پڑوسی کے گھر چھوڑ دیا […]

Continue Reading

سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ نے کہا،’’90 فیصد مسلم ووٹ نہیں ملے تو شکست یقینی ہے‘‘، پڑھیں فیکٹ چیک

مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو پر ہندی زبان میں ٹیکسٹ تحریرہے،’کانگریسیوں کے پاس اب مسلم ووٹرس کا ہی سہارا ہے۔ اگر ہمیں 90 فیصد مسلم ووٹ نہیں ملے تو ہماری شکست یقینی ہے‘۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے […]

Continue Reading

خون میں لت پت ایرانی بچی کی وائرل تصویر کا حجاب سے کوئی تعلق نہیں، پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ متذکرہ تصویر میں خون میں لت پت بچی کو دیکھا جا سکتا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سارہ نام کی یہ بچی ایران کی ہے۔ حجاب نہ پہننے پر بچی کو شدید زدوکوب کیا گیا ہے۔  اے بی پی نیوز کی اینکر شوبھنا […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: سوشل میڈیا پر جنید-ناصر کو زدوکوب کیے جانے کا گمراہ کن ویڈیو وائرل

گذشتہ دنوں ہریانہ کے ضلع بھیوانی میں راجستھان کے دو مسلم افراد ناصر اور جنید کی جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی تھیں۔ مبینہ طور پر بجرنگ دل کے کارکنان نے ان دونوں مسلمانوں کو پہلے بولیرو سمیت اغوا کیا پھر ان کی پٹائی کرکے آگ کے حوالے کر دیا۔ اس واردات کے بعد سوشل میڈیا […]

Continue Reading

نکی یادو قتل واردات میں ’لو جہاد‘ کا کوئی اینگل نہیں، پڑھیں- فیکٹ چیک

حال ہی میں 23 برس کی نکی یادو کا اس کے عاشق نے بہیمانہ قتل کر دیا۔ اس قتل واردات نے ملک کو جھکجھور کر رکھ دیا ہے۔ حالانکہ ملزم کی مذہبی شناخت کے بارے میں میڈیا میں واضح ہونے کے با وجود سوشل میڈیا یوزرس کی جانب سے اس قتل واردات کو ’لو جہاد‘ […]

Continue Reading

ہندو طالبات کو چھیڑنے والے مسلم شخص کو خواتین نے پیٹا؟ پڑھیں فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ خواتین نے ایک مرد کو پکڑ رکھا ہے اور وہ اسے برہنہ کر کے پیٹ بھی رہی ہیں۔ راگھو چترویدی نامی ایک یوزر نے ٹویٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا،’بازار میں ایک مسلم شخص نے ایک […]

Continue Reading

کیا مسلمانوں نے مہاراشٹر میں ہندو ریلی کو روکنے کی کوشش کی تھی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں دو گروپ؛ ہندو اور مسلم اپنے اپنے مذہبی نعرے لگاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ پنڈت شری کانت اپادھیائے (@shrikantryvbjp) نامی ٹویٹر یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ مسلمانوں نے مہاراشٹر میں ہندوؤں کی ریلی میں خلل ڈالنے کی کوشش کی۔ […]

Continue Reading