فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: 10 سال پرانا اندور کا ویڈیو یوپی کا بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پولیس اہلکار سڑک کے بیچ میں ایک نوجوان کو لاٹھی سے بری طرح پیٹ رہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ یہ واقعہ اتر پردیش کا ہے جہاں "محمد توقیر” نامی شخص روزانہ راستے سے گزرتی لڑکیوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں 'لو جہاد' کا کوئی زاویہ نہیں ہے

فیکٹ چیک: مہاراشٹر میں نابالغ طالبہ پر چاقو سے حملے کی کوشش میں ‘لو جہاد’ کا کوئی زاویہ نہیں ہے

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک جنونی شخص چاقو کی نوک پر ایک نابالغ طالبہ کو دھمکا رہا ہے۔ اسی دوران وہاں موجود ہجوم میں سے ایک نوجوان پیچھے سے آتا ہے اور اسے پکڑ لیتا ہے، جس کے بعد ہجوم اس جنونی […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

فیکٹ چیک: اے ایم یو آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہونے کی خبر گمراہ کن ہے

میڈیا میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) سے متعلق ایک خبر شائع ہوئی ہے۔ اس خبر کے مطابق اے ایم یو کے آرکیٹیکچر ڈپارٹمنٹ میں 24 طلباء پر 23 پروفیسرز ہوں گے۔ فی الحال ڈپارٹمنٹ میں 10 اساتذہ تعینات ہیں، جبکہ 13 مزید اساتذہ کی تقرری کو یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: جکارتہ کی مسجد میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اسپین میں مسجد جلانے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل۔

فیکٹ چیک: جکارتہ کی مسجد میں آگ لگنے کی ویڈیو کو اسپین میں مسجد جلانے کا بتاکر گمراہ کن دعویٰ وائرل۔

اسپین کے شہر بارسلونا کے پیرا علاقے میں واقع ایک مسجد میں حال ہی میں آگ لگ گئی تھی۔ اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر ایک مسجد میں شدید آگ لگنے کی ویڈیو بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہے۔ اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈیا یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ اسپین […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: اوناؤ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم آکاش کو علیم شیخ بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

فیکٹ چیک: اوناؤ میں طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کے ملزم آکاش کو علیم شیخ بتا کر فرقہ وارانہ دعویٰ کیا گیا

سوشل میڈیا پر ایک اوباش کی پٹائی کی ویڈیو کو فرقہ وارانہ دعوے کے ساتھ شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کی ایک طالبہ سڑک پر سرعام پٹائی کر رہی ہے۔ یوزرس ملزم کا نام "علیم شیخ” بتاتے ہوئے واقعے کو ہندو-مسلم زاویے سے شیئر کر […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

فیکٹ چیک: کیا بھارت نے تسلیم کیا کہ آپریشن سندور میں 4 پائلٹ مارے گئے؟ نہیں، پاکستانی میڈیا نے فیک دعویٰ کیا۔

22 اپریل کو پہلگام میں سیاحوں پر دہشتگرد حملے کے بعد بھارت نے ‘آپریشن سندور’ کے تحت پاکستان میں واقع دہشتگرد ٹھکانوں پر بمباری کی اور انہیں تباہ کیا۔ آپریشن سندور کے بعد سے ہی پاکستانی میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ جھوٹا دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان نے 3 بھارتی رافیل طیارے […]

Continue Reading
فیکٹ چیک: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی پرانی تصویر کو سلاﺅالدین کے گھر سے برآمد ہونے کا بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: بڑی تعداد میں ہتھیاروں کی پرانی تصویر کو سلاﺅالدین کے گھر سے برآمد ہونے کا بتا کر وائرل

لکھنؤ میں اسلحہ اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے الزام میں سلاﺅالدین عرف لالا نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ذکر ہے کہ سلاﺅالدین ہتھیاروں کا کاریگر بھی ہے۔ اسی دوران سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے، جس میں بڑی تعداد میں ہتھیار دیکھے جا سکتے ہیں۔ یوزرس […]

Continue Reading

کیا مسلم شخص نے چھوٹے بچے کو بے رحمی سے مارا؟ پڑھیں، وائرل ویڈیو کا فیکٹ چیک 

سوشل میڈیا پر ایک پریشان کُن ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص، مخالف سمت سے آنے والے چھوٹی سائیکل پر سوار بچے پر ٹوٹ پڑتا ہے۔ اسے بری طرح مارتا ہے، ویڈیو میں بچے کی دل دہلا دینے والی، دردناک آواز سنی جا سکتی ہے۔ سناتنی […]

Continue Reading

کیا CM ریونت ریڈی نے کہا- مندروں کی زمینیں بیچ کر کریں گے مسلمانوں کی مدد؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تلنگانہ کے وزیراعلیٰ ریونت ریڈی کے حوالے سے NTV کے دو اسکرین شاٹ کا ایک کولاج وائرل ہو رہا ہے، جس میں تیلگو زبان میں لکھا ہے،’مسلم انتخابی منشور ضرورت پڑنے پر فنڈ سے جڑا ہے، ہم زمینیں نیلام کرکے مسلمانوں کی مدد کریں گے: ریونت ریڈی‘۔ (ترجمہ)  اسکرین […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے کیا انتخابی منشور میں لو جہاد، حماس کی حمایت، سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی تقرری کا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ایک اخباری تراشہ سوشل میڈیا کے دوش پر سوار ہے، اسے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کانگریس کے انتخابی منشور کے حوالے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس نے مسلمانوں کے لیے کئی وعدے کیے ہیں۔ انہی وعدوں میں لو جہاد کی حمایت کرنا، مسلم پرسنل لاء واپس لانا، گائے کے گوشت […]

Continue Reading