کوکی کمیونٹی کے ایک شخص نے کیا دہلی میں میتئی پر حملہ؟
ایک ویڈیو اور ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں دہلی میں نارتھ ایسٹ کے ایک شخص کی پٹائی کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وہ میتئی ہے اور اس پر کوکی کمیونٹی نے حملہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اپنے پوسٹ […]
Continue Reading