تین سال پرانا، ہاؤڈی مودی پروگرام کا ویڈیو ابھی کا بتا کر کیا جا رہا ہے شیئر، پڑھیں، فیکٹ چیک
وزیراعظم نریندر مودی ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں۔ ایسے میں سوشل میڈیا پر کئی طرح کے ویڈیوز وائرل ہو رہے ہیں۔ انہی میں سے ایک ویڈیو میں ٹیکسٹ۔’امریکہ میں جو ہوا، میں اس کی سخت مذمت کرتا ہوں‘ کے ساتھ پی ایم مودی کو اسٹیج پر دیکھا جا سکتا ہے۔ ساتھ ہی پنجابی […]
Continue Reading