تہران کی آئل ریفائنری میں لگی آگ کی تصویر ایران پر اسرائیلی حملےکی بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تہران کی آئل ریفائنری میں لگی آگ کی تصویر ایران پر اسرائیلی حملےکی بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر دھماکے کی ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ یوزرس اس تصویر کو اسرائیل کے ایران پر حملے کا بتاکر شیئر کر رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا، "بریکنگ نیوز: اسرائیل اس وقت ایران پر حملہ کر رہا ہے، باضابطہ طور پر علاقائی جنگ شروع ہو گئی ہے۔” Link اس کے علاوہ کئی دوسرے یوزرس نے بھی اس تصویر کو شیئر کر اسی طرح کے دعوے کیے۔ جسے یہاں، یہاں اور یہاں کلک کرکے دیکھا جاسکتا ہے۔  فیکٹ چیک پڑتال کرنے […]

Continue Reading
غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: غازی آباد میں پیشاب سے آٹا گوندھنے والی نوکرانی رینا کو روبینہ خاتون بتاکر غلط دعویٰ کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون کچن میں نظر آ رہی ہے۔ خاتون پر الزام ہے کہ وہ جس گھر میں باورچی کے طور پر کام کرتی تھی اسی خاندان کے افراد کو پیشاب میں گوندھا ہوا آٹا کھلایا۔ یوزرس ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ پیشاب میں آٹا گوندھ کر کھلانے والی خاتون مسلمان ہے اور اس کا نام  روبینہ خاتون ہے۔ ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ غازی آباد میں پیشاب کے ساتھ آٹا گوندھنے والی  ملازمہ رینا کا اصل نام روبینہ خاتون ہے۔  Link اس کے علاوہ دیگر یوزرس نے بھی ویڈیو شیئر کر ایسے ہی دعوے کیے ہیں، جنہیں یہاں، یہاں اور یہاں پر کلک کرکے دیکھا  جاسکتا ہے۔ […]

Continue Reading
سعودی شہزادے پر تنقید کے بعد امام کو گرفتار کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

فیکٹ چیک: سعودی شہزادے پر تنقید کے بعد امام کو گرفتار کرنے کا گمراہ کن دعویٰ وائرل ۔

سوشل میڈیا پر مسجد کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس کا دعویٰ ہے کہ “مولانا نے سعودی عرب کی مدینہ مسجد میں نماز جمعہ کے بعد جو خطبہ دیا، اس میں مولانا سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کی پالیسیوں پر تنقید کر رہے تھے کہ وہ خواتین کو سٹیڈیم […]

Continue Reading
نیتن یاہو کی ویڈیو کال پر سعودی صہیونی کارکن سے بات کرنے کی ویڈیو سال 2019 کی ہے

فیکٹ چیک: نیتن یاہو کی ویڈیو کال پر سعودی صہیونی کارکن سے بات کرنے کی ویڈیو سال 2019 کی ہے۔

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نیتن یاہو ایک عرب مسلمان شخص سے ویڈیو کال پر بات کر رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو حالیہ بتاتے ہوئے شیئر کر رہے ہیں اور دعویٰ کر رہے ہیں کہ سعودی […]

Continue Reading
جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

فیکٹ چیک: جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ارکان پر مسلمانوں کے حملے کا دعویٰ غلط ہے

سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جے پور کے شیو مندر میں آر ایس ایس کے ’’کھیر تقسیم‘‘ ’’شرد پورنیما‘‘ تہوار کی تقریب میں شریک لوگوں پر مسلمانوں نے چاقوؤں سے حملہ کیا، جس میں آر ایس ایس کے کارکنوں سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ یوزرس یہ بھی دعویٰ کر رہے ہیں […]

Continue Reading
آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات

فیکٹ چیک: آج تک، زی نیوز سمیت کئی میڈیا چینلز نے رام گوپال مشرا کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر پھیلائیں گمراہ کن معلومات۔

بہرائچ میں حالیہ تشدد میں رام گوپال مشرا کے قتل کا واقعہ سامنے آیا۔ اس واقعہ میں متوفی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے آج تک، زی نیوز، ٹی وی-9 بھارت ورش، پنججنیہ سمیت مختلف میڈیا میں گمراہ کن معلومات شیئر کی گئیں، جس میں بتایا گیا کہ متوفی رام گوپال مشرا کو […]

Continue Reading
سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

فیکٹ چیک: سلمان خان نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کو دھمکی نہیں دی، وائرل دعویٰ غلط

حال ہی میں گینگسٹر لارنس بشنوئی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کے بعد سرخیوں میں ہیں۔ وقتاً فوقتاً گینگسٹر لارنس بشنوئی کی اداکار سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکی جیسی خبریں بھی میڈیا میں آتی رہتی ہیں۔ حال میں سلمان خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جس میں […]

Continue Reading
حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک: حیدرآباد میں مسلمان شخص نے نہیں توڑی دیوی درگا کی مورتی ، گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیوی درگا کی مورتی کو توڑا گیا ہے، جب کہ مورتی پر چڑھائے گئے پھولوں کے ہار بکھرے پڑے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ ایک مسلمان شخص نے دیوی درگا کی مورتی توڑ دی […]

Continue Reading
ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – ایس پی ایم ایل اے کمال اختر کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سماج وادی پارٹی کے ایم ایل اے کمال اختر یوپی کے عہدیداروں پر تقریر کر رہے ہیں، جس میں وہ کہتے ہیں، "اللہ توبہ توبہ، اللہ معاف کرے، اس اتر پردیش میں کوئی آئی اے ایس، کوئی آئی پی ایس، پی […]

Continue Reading
بنگلہ دیش میں حجاب نہ پہننے پر ہندو لڑکی کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

فیکٹ چیک – بنگلہ دیش میں حجاب نہ پہننے پر ہندو لڑکی کی پٹائی کا گمراہ کن دعویٰ وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ حجاب پہنے ایک لڑکی کو مار رہے ہیں۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر فرقہ وارانہ دعوے کررہے ہیں۔ یوزرس کا دعویٰ ہے کہ بنگلہ دیش میں ایک ہندو لڑکی کو حجاب نہ پہننے پر پیٹا جا رہا ہے۔ […]

Continue Reading