کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

فیکٹ چیک: کھانا کھاتے کچھ باباؤں کی ویڈیو کو کمبھ میلے کا بتا کر گمراہ کن دعویٰ کیا گیا۔

عقیدہ، یقین، ہم آہنگی اور ثقافتوں کے اتحاد کا عظیم تہوار ’’مہا کمبھ‘‘ 13 جنوری سے اتر پردیش کے پریاگ راج میں جاری ہے۔ آج کمبھ میلے کے انعقاد کا تیسرا دن ہے۔ اب کمبھ میلے سے جوڑتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں کچھ باباؤں کو مشروب اور […]

Continue Reading
آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

فیکٹ چیک: آگ پر لیٹے ہوئے ایک سادھو کی پرانی ویڈیو حالیہ کمبھ میلے کی بتا کر وائرل

ہندوستان میں کمبھ میلا لگ رہا ہے جو 26 فروری تک جاری رہے گا۔ سوشل میڈیا پر کمبھ سے جوڑتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سادھو جلتی ہوئی آگ پر لیٹے ہوئے ہیں۔ یوزرس یہ ویڈیو شیئر کر دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ منظر مہاکمبھ […]

Continue Reading
کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: کیدارناتھ کا ویڈیو کمبھ میلے کا بتاکر وائرل

آج 13 جنوری 2025 سے ہندوستان میں ہندوؤں کا عظیم تہوار کمبھ میلہ شروع ہو گیا ہے۔ جس کا اختتام 26 فروری کو ہوگا۔ پریاگ راج ،الہ آباد، کے سنگم شہر میں کمبھ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں دو سادھو کو ایک […]

Continue Reading
تلوار لہراتے لڑکوں کا ویڈیو مسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: تلوارلہراتے لڑکوں کا ویڈیومسلم لڑکوں کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں کچھ لڑکوں کو تلواریں لہراتے اور گالی گلوج کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کر مسلم لڑکوں کا بتا رہے ہیں۔ جتندر پرتاپ سنگھ نامی ایک یوزر نے ویڈیو شیئر کر لکھا، "تھوڑی دیر پہلے یہ اولادِ ترک لوگ تلوار لے […]

Continue Reading
ایک نوجوان کے پٹائی کی ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: ایک نوجوان کی پٹائی کا ویڈیو کامیڈین منور فاروقی کا بتاکر وائرل

مشہور کامیڈین منور فاروقی اکثر سرخیوں میں رہتے ہیں، چاہے وہ ان کی کامیڈی ہو یا ان سے جڑے تنازعات۔ اب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان کو پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر بیٹھا کر لے جا رہے ہیں۔ اسی دوران ایک اور […]

Continue Reading
کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟

فیکٹ چیک: کیا حال ہی میں وائٹ ہاؤس نے پی ایم مودی کو ان فولو کیا؟ نہیں، وائرل دعویٰ غلط ہے۔

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ 20 جنوری کو صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ ٹرمپ کی حلف برداری کو لے کر سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اب سوشل میڈیا پر آج تک کی خبر کا ایک ایکس اسکرین شاٹ وائرل ہو رہا ہے، جس میں بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی […]

Continue Reading
نتیش کمار کا NDA سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

فیکٹ چیک: نتیش کمار کا این ڈی اے سے ناطہ توڑنے کا پرانا ویڈیو حال کا بتاکر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں جے ڈی یو لیڈر نتیش کمار میڈیا سے مخاطب ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں نتیش کہتے ہیں، سبھی کی منشا تھی کہ ہم لوگوں کو این ڈی اے چھوڑ دینا جاہئے۔ یوزر اس ویڈیو کو شیئر کر اسے حالیہ بتاتے ہوئے دعویٰ […]

Continue Reading
© WFP/Jonathan Dumont اسرائیلی بمباری سے کھنڈر میں بدل جانے والا غزہ کا ایک رہائشی علاقہ۔

غزہ: صحت اور دوسری شہری سہولتوں کی منظم تباہی کا سلسلہ جاری، اوچا

امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں طبی سہولیات اور ہنگامی امداد کی فراہمی جیسی بنیادی خدمات کو منظم طریقے سے ختم کیا جا رہا ہے۔ ‘اوچا’ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا […]

Continue Reading
ترکی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے مار گرانے کا ویڈیو پاکستانی ہیلی کاپٹر کا بتاکر کر وائرل

فیکٹ چیک: ترکی ہیلی کاپٹر کو راکٹ لانچر سے مار گرانے کا ویڈیو پاکستانی ہیلی کاپٹر کا بتاکر وائرل

حال ہی میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی دیکھنے کو ملی ہے, جہاں ایک اور پاکستان نے آفغانستان پر ایئر سٹرائیک کی ہے تو وہیں افغان طالبان کی طرف سے جوابی کاروائی کی خبریں ہیں ۔اب ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک لڑاکا زمین سے […]

Continue Reading
ایک تصویر منموہن سنگھ کے آخری لمحوں 'کی بتاکرگمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

فیکٹ چیک : ایک تصویر منموہن سنگھ کے آخری لمحوں ‘کی بتاکرگمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل

"منموہن سنگھ کی آخری لمحات کی بتاکر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں آنجہانی منموہن سنگھ ہسپتال کے بستر پر نظر آ رہے ہیں، جبکہ ان کے پاس ایک ڈاکٹر کھڑے ہیں۔ فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے تحقیقات کرنے پر پایا کہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔ تصویر کو ریورس امیج سرچ کرنے […]

Continue Reading