Tiranga

مسلم نوجوان نے کی ترنگے کی توہین، ترنگا لگانے والے بھگوا پوشوں سے کی ہاتھا پائی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھگوا لباس پہنے کچھ نوجوان بائک پر ترنگا لگا  رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ٹوپی پہنے ایک مسلم نوجوان اس ترنگے کو لگانے کی مخالفت کر رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کافی بحث و تکرار […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: نشانک راٹھور کی موت کو کمیونل اینگل دے کر سوشل میڈیا پر فرضی دعویٰ وائرل

مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں انجینئرنگ کے طالب علم نشانک راٹھور کی موت کے حوالے سے سوشل میڈیا پر مختلف دعوے کیے جا رہے ہیں۔ کچھ اسے قتل قرار دے رہے ہیں تو کچھ نے اس کے پیچھےکمیونل اینگل ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوپی کے ضلع کوشامبی سے بی جے پی کے رکن […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:مسلمانوں کے سناتن دھرم میں واپسی کے دعوے کے ساتھ وائرل تصویرنکلی جھوٹی

سوشل میڈیا پر ایک تصویر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرکے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ وسیم رضوی (جتیندر تیاگی) کے سناتن دھرم میں واپسی کے بعدمسلم اپنی مرضی سے گھر واپسی کر رہے ہیں بہ الفاظ دیگر مرتد ہو رہے ہیں۔ ایک یوزر نے لکھا کہ ’یوپی میں 34 […]

Continue Reading

فیکٹ چیک : پولیس پر تھوکنے والی خاتون، تیستا سیتلواڑ نہیں، کانگریس کی لیڈر ہیں

سوشل میڈیا سائٹس پر ایک ویڈیو جم کر وائرل ہو رہا ہے۔ یوزرس اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کر رہے ہیں کہ پولیس کے ساتھ بدتمیزی کرنے والی خاتون، تیستا سیتلواڑ ہیں۔ سنیل گاندھی نے کیپشن،’یہ ہیں ملک کی عظیم رضاکار(سماجی کارکن)محترمہ تیستا سیتلواڑ ہیں۔ کتنی متحمل کتنی بردبار!!‘ کے ساتھ ایک ویڈیو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: کیا فرید آباد میٹرو اسٹیشن پر ایک دہشت گرد پکڑا گیا تھا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو  اس دعوے کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے کہ میٹرو سٹیشن (Metro Station) پر ایک دہشت گرد پکڑا گیا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے، فیس بک یوزر، لکشمن نے دعویٰ کیا،’فرید آباد میں ایک دہشت گرد گرفتار،  فرید آباد میٹرو اسٹیشن (Faridabad Metro Station) ‘۔ اسی طرح کئی دیگر یوزرس […]

Continue Reading

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ کا بیان: گاندھی جی نے کروایا تھا سبھاش چندر بوس کا قتل، جانیں، کیا ہے فیکٹ؟

راجستھان کےضلع جھنجھنو سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نریندر کمار کھیچڑ کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں کھیچڑ نے دعویٰ کیاہے کہ ’آزاد ہند فوج ‘کے بانی سبھاش چندر بوس (Subhas Chandra Bose) کا قتل  گاندھی (Gandhi) جی  نے کروایا تھا۔ اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: جو تے پہن کر شیولنگ پر بیئر انڈیلنے والے نوجوان، مسلم نہیں ہندو‘ ہی ہیں

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں دو نوجوانوں کو شیولنگ کی توہین کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ان دو نوں میں سے ایک نوجوان شیولنگ پر بیئر انڈیل رہا ہے جبکہ دوسرا نوجوان اس کے پاس بیٹھ کر بیئر پی رہا ہے اور اس دوران ان دونوں […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: ’آج تک‘ نے پھیلائی حیدرآباد کی مسجد میں کیمیکل دھماکے کی جھوٹی خبر

نیوز چینل ’آج تک‘ کا ایک ٹویٹ سوشل میڈیا سائٹس پر وائرل ہو رہا ہے۔ اس ٹویٹ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حیدرآباد کے گَولی گوڈہ  گول کی ایک مسجد میں کیمیکل دھماکے کی خبر ہے۔ یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بلاسٹ میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ پورنیما بسواس نامی […]

Continue Reading

فیکٹ چیک:’ نیوز نیشن‘کے اینکر نے کیا مسلم خواتین کے بارے میں راشٹرگان کی توہین  کرنے کا گمراہ کن دعویٰ

ٹویٹر پر شبھم ترپاٹھی نام کے ایک یوزر ہیں ۔ ان کے بایو کے مطابق وہ نیوز نیشن کے اینکر اور پروڈیوسر ہیں۔ انہوں نے ایک تصویر ٹویٹ کرکے دعویٰ کیا کہ جب راشٹر گان چل رہا تھا، اس دوران برقع پوش خواتین کھڑی نہیں ہوئیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا،’جب ’راشٹر گان‘  چل رہا […]

Continue Reading

کشمیریوں کو آزادی کے بعد سےاب تک ملتی تھی مفت بجلی ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

کشمیر کے حوالے سے بہت سے سوشل میڈیا یوزرس  پوسٹ شیئر کر رہے ہیں۔ اس پوسٹ میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیریوں کو آزادی کے بعد سے اب تک مفت بجلی ملتی تھی، جسے حکومت نے بند کر دیا ہے۔ اب کشمیریوں کو بجلی کا بل ادا کرنا پڑے گا۔ یوزرس، یہ دعویٰ […]

Continue Reading