بھارت کے نوجوانوں میں 45.4 فیصد کی بے روزگاری ہونے کا فرضی دعویٰ وائرل، پڑھیں فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پرکوشِک باسو نامی ایک یوزر نے دعویٰ کیا ہے کہ- ’سینٹر فار مانیٹرنگ انڈین اکنامی (CMIE) کے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بھارت میں نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح 45.4 فیصد کی خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے، جو دنیا میں سب سے زیادہ […]

Continue Reading

کیا دہلی میں بند ہو گئی فری بجلی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر دہلی حکومت کی وزیر آتشی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو کے تحت دعویٰ کیا گیا ہے کہ دہلی میں مفت بجلی بند کر دی گئی ہے۔  اس ویڈیو میں آتشی کہتی ہیں-’آج سے دہلی کے 46 لاکھ خاندانوں کی بجلی سبسڈی رک جائے گی۔ اس کا مطلب یہ […]

Continue Reading

کیا پریاگ راج میں راہل گاندھی-اکھیلیش یادو کو بھگایا گیا؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو، اس دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے کہ پریاگ راج (الہ آباد) میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی  اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھیلیش یادو کو بھگا دیا گیا۔  یوزرس کا دعویٰ ہے کہ دونوں رہنماؤں کے تاخیر سے پہنچنے پر کارکنان غصے میں آ کر بے قابو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: EVM سے متعلق ہنگامے کا 2022 کا ویڈیو گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ لوگ ہنگامہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر چڑھ جاتے ہیں اور اس میں رکھی EVM کو دکھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے یوزرس الیکشن کمیشن پر سوال کھڑے کر رہے ہیں۔  اس ویڈیو کو شیئر […]

Continue Reading

کیا کانگریس نے کیا انتخابی منشور میں لو جہاد، حماس کی حمایت، سپریم کورٹ میں مسلمانوں کی تقرری کا وعدہ؟ پڑھیں، فیکٹ چیک 

ایک اخباری تراشہ سوشل میڈیا کے دوش پر سوار ہے، اسے خوب شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں کانگریس کے انتخابی منشور کے حوالے دعویٰ کیا گیا ہے کہ کانگریس نے مسلمانوں کے لیے کئی وعدے کیے ہیں۔ انہی وعدوں میں لو جہاد کی حمایت کرنا، مسلم پرسنل لاء واپس لانا، گائے کے گوشت […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: اقلیتوں کے حوالے سے راہل گاندھی کا ایڈیٹید بیان گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کا ایک ویڈیو، اس دعوے کے تحت وائرل ہو رہا ہے کہ راہل گاندھی نے کہا،’ہم ملک کا X-Ray کر دیں گے! دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ اقلیتوں کو پتہ چل جائے گا کہ اس ملک میں ان کی حصہ داری کتنی […]

Continue Reading

کیا عامر خان نے کہا 15 لاکھ نہیں دینے والے جملے بازوں سے محتاط رہو؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

سوشل میڈیا پر بالی وڈ اداکار عامر خان کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں عامر خان کو یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ بھارت کا ہر شہری لَکھپتی ہے اور ہر بھارتی کے پاس کم از کم 15 لاکھ ہونے چاہیئیں۔ اگر آپ کے پاس یہ رقم نہیں ہے […]

Continue Reading

جلیاں والا باغ میں ای وی ایم کے خلاف ہوا بڑا مظاہرہ؟ جانیں، وائرل ویڈیو کی حقیقت

سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک بڑا اژدہام نظر آ رہا ہے۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ آئندہ لوک سبھا الیکشن میں ای وی ایم کے استعمال کے خلاف پنجاب کے امرتسر کے جلیاں والا باغ میں شدید احتجاجی مظاہرہ شروع ہو […]

Continue Reading

فیکٹ چیک: AAP کے رہنما سنجے سنگھ کا پرانا ویڈیو گمراہ کُن دعوے کے ساتھ وائرل 

سوشل میڈیا پر عام آدمی پارٹی کے رہنما سنجے سنگھ کا ایک ویڈیو شیئر کیا جا رہا ہے۔ اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ پولیس سے کہہ رہے ہیں کہ کیا اتر پردیش میں ’یاترائیں‘ (جلوس) نہیں نکل رہی ہیں؟ گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی پیچھے دیکھتے ہوئے سنجے سنگھ پوچھتے ہیں کہ […]

Continue Reading

کیا بنگلہ دیش میں اعلیٰ عہدوں پر ہو رہی ہے بھارتی شہریوں کی تقرری؟ پڑھیں، فیکٹ چیک

ہمسایہ ملک بنگلہ دیش میں سوشل میڈیا پر بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے۔ اس ٹرینڈ کو چلانے والے کوئی یوزرس فیک اور گمراہ کُن معلومات شیئر کر رہے ہیں۔  انہی یوزرس نے نیوز ایک تراشہ شیئر کیا ہے، جس میں بھارتی انجینیئر سنگیتا کوشِک کو رام پال پاور اسٹیشن کا […]

Continue Reading