فیکٹ چیک : ایک تصویر منموہن سنگھ کے آخری لمحوں ‘کی بتاکرگمراہ کن دعوے کے ساتھ وائرل
"منموہن سنگھ کی آخری لمحات کی بتاکر ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے۔ تصویر میں آنجہانی منموہن سنگھ ہسپتال کے بستر پر نظر آ رہے ہیں، جبکہ ان کے پاس ایک ڈاکٹر کھڑے ہیں۔ فیکٹ چیک ڈی فریک ٹیم نے تحقیقات کرنے پر پایا کہ یہ دعویٰ گمراہ کن ہے۔ تصویر کو ریورس امیج سرچ کرنے […]
Continue Reading