مالدیپ گھومنے آئی خاتون کے ساتھ گینگ ریپ، ساحلِ سمندر برہنہ، مردہ حالت میں پائی گئی؟ پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی جا رہی ہے، جس کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ مالدیپ کی سیاحت پر آنے والی دوشیزہ سمندر کنارے برہنہ، مردہ حالت میں پائی گی۔ قتل سے پہلے اسے اجمتاعی جنسی زیادتی (گینگ ریپ) کا شکار بنایا گیا اور اس پر ظلم و ستم ڈھایا گیا۔ […]
Continue Reading