ایم پی کے ضلع کٹنی میں مسلم امیدوار کی جیت پر لگے’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے ؟ پڑھیں ،فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس وائرل ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایک مسلم خاتون کے پنچایت الیکشن جیتنے کے بعد ان کے حامیوں نے ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگائے۔ سوشل میڈیا یوزرس اس واقعہ کو مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کی چاکا نیا ئےپنچایت کا بتا […]
Continue Reading