تلنگانہ میں پولیس پر حملے کا پرانا ویڈیو وائرل، پڑھیں، فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کیا گیا ہے۔ اس میں ایک خاتون، ایک شخص کو پولیس سے بچاتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ اس دوران وہ پولیس کا گریبان تک پکڑ لیتی ہے۔ پھر بھی وہ پولیس کو روکنے میں ناکام رہتی ہے۔ ویڈیو شیئر کرکے یوزر نے لکھا کہ- تلنگانہ میں عام آدمی […]
Continue Reading