جے پور میں لاکھوں ہندوؤں نے ہنومان چالیسہ پڑھ کر دیا نماز کا جواب؟پڑھیں،فیکٹ چیک
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہاہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ میٹرو اسٹیشن کے نیچے سڑک پر لوگوں کی بڑی بھیڑ جمع ہے۔ بھیڑ کی طرف سے نعرے بازی کی جا رہی ہے ۔ اس ویڈیو کو شیئر کرنے والے یوزرس دعویٰ کر رہے ہیں کہ یہ ویڈیو راجستھان کے […]
Continue Reading